امریکی سائنسدانوں کا کورونا ٹیسٹ کا نیا طریقہ کار دریافت کرنے کا دعویٰ

سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ خون کا یہ ٹیسٹ فرد میں وائرس کی موجودگی کا انکشاف 24 گھنٹے قبل ہی کر سکے گا

کراچی: پی ٹی آئی رہنماؤں نے اپنا کورونا ٹیسٹ کرایا

گورنر سندھ سے بہت سے رہنماؤں کی ملاقات ہوئی ہے، سب کے ٹیسٹ کرائیں گے۔ جمال صدیقی

کورونا: محکمہ صحت کے ملازمین کی ٹیسٹ رپورٹ منفی آگئی

محکمہ صحت کے 9 افراد کے ٹیسٹ کرنے کے لیے نمونے لیے گئے تھے۔

وزیراعظم عمران خان کے کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ منفی آ گیا

ہم نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے گورنرصوبہ خیبرپختونخوا شاہ فرمان اوروزیراعلیٰ محمود خان نے بھی ملاقات کی ہے

کورونا ٹیسٹ: عمران خان کا سیمپل لے لیا گیا

وزیراعظم کا سیمپل شوکت خاتم اسپتال کے ڈاکٹروں کی ٹیم نے لیا ہے۔

وزیراعظم کو کورونا ٹیسٹ کرانے کی تجویز

عمران خان کے فوکل پرسن ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ فیصل ایدھی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد وزیراعظم بھی اپنا ٹیسٹ کروائیں

سماجی کارکن فیصل ایدھی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

فیصل ایدھی نے وزیراعظم عمران خان سے اور دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں بھی کی تھیں

سندھ: بیرون ملک سے آنے والے پاکستانیوں کے ٹیسٹ کی ہدایت

محکمہ صحت وطن پہنچنے والے تمام پاکستانیوں کے کورونا وائرس ٹیسٹ کو یقینی بنائے، ڈاکٹر عذرا پیچوہو

سندھ: کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 41 ہوگئی

گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران صوبے میں کورونا وائرس کے سبب6 افراد جان کی بازی ہار گئے اور150 افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے، مراد علی شاہ

پنجاب میں کورونا ٹیسٹ کی استعداد10ہزارتک بڑھانےکااعلان

پنجاب میں کورونا کیسز کی تعداد2945ہوگئی ہے اور28 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ صوبے میں 25 اپریل تک لاک ڈاؤن کا اعلان کیا گیا ہے تاہم  پلمبر، حجام، الیکٹریشن، مکینک، ٹیلرز اور بک شاپس کھولنے کی اجازت دی گئی ہے

ٹاپ اسٹوریز