یو اے ای سے آنے والے مسافروں کا دوبارہ کورونا ٹیسٹ لینے کا فیصلہ

این اسی او سی نے فیصلہ اس بات کو یقینی بنانے کے لیے کیا ہے کہ کوئی مسافر جعلی کورونا ٹیسٹ رپورٹس کی بنیاد پر پاکستان نہ آ سکے

وفاقی وزیر تعلیم کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا

کورونا کی معمولی علامات ہیں، شفقت محمود

تین منٹ میں آنکھ سے کورونا ٹیسٹ والی ایپ تیار

ایپ کو فٹبال میچوں اور کنسرٹ میں آنے والوں کی ٹیسٹنگ کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے۔

جوہانسبرگ، قومی کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ منفی آ گئے

پاک جنوبی افریقہ ون ڈے اور ٹی 20 سیریز 2 اپریل سے سنچورین میں شروع ہو گی۔

وزیراعظم ہاﺅس کے تمام ملازمین کا کورونا ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ

 وزیراعظم سیکریٹریٹ، اور بنی گالہ کے ملازمین کا بھی کورونا ٹیسٹ کرایا جائے گا۔

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد حمزہ شفقات نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے۔

پی ایس ایل 6 : لاہور کے میچ کراچی میں کرانے پر غور

پی ایس ایل کے دوسرے مرحلے کے میچ 10 مارچ سے لاہور میں شیڈول ہونے ہیں۔

’’سرکاری ملازمین ہفتہ وار کورونا ٹیسٹ کروائیں گے‘‘

ابوظہبی میں سرکاری اور نیم سرکاری اداروں میں ملازمین کی حاضری مزید کم کر کے 30 فیصد کر دی گئی۔

پاکستان: 24 ممالک سے آنے والے مسافر کورونا ٹیسٹ سے مستشنیٰ

برطانیہ اور متحدہ عرب امارات سمیت دیگر ممالک سے آنے والے مسافروں کو کورونا ٹیسٹ کی منفی رپورٹ لازمی دینا ہو گی۔

ایم کیو ایم رہنما عامر خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

انہوں نے کارکنان اور عوام سے دعائے صحت کی اپیل کی ہے

ٹاپ اسٹوریز