’ مسلم لیگ ن والے آج دوسروں کے کندھوں پر بندوق رکھ کر چلا رہے ہیں‘

حکومت منظور پاپڑ فروش جیسے کرداروں سے خیرات نہیں لے رہی، نارووال کے ارسطو کو دکھ ہے کہ انہیں تنقید کا موقع نہیں مل رہا، وزیر اطلاعات پنجاب

اس عید پر کورونا کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، ترجمان بلوچستان حکومت

 اگر ایس او پیز کا خیال نہ رکھا گیا تو 31جولائی تک پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد 3 لاکھ تک ہوسکتی ہے، لیاقت شاہوانی

کورونا،ہر روز ایک لاکھ 60 ہزار کیسز رپورٹ ہوئے، عالمی ادارہ صحت

احتیاطی تدابیر اختیار نہ کرنے والے ممالک کے لیے آگے مشکلات درپیش ہوں گی، ڈاکٹر ٹیڈروس سربراہ عالمی ادارہ صحت

کورونا کیسز میں اضافہ، بیجنگ میں سخت پابندیاں نافذ

بیجنگ میں وائرس ہول سیل مارکیٹ کے ذریعے پھیلا ہے جس پر قابو پانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں، رپورٹ

ملک بھر میں کورونا سے 3695 اموات، کیسز 1 لاکھ 85 ہزار سے تجاوز کر گئے

ملک بھر میں کورونا سے متاثرہ 73  ہزار 471 مریض صحت یاب ہو گئے۔

کورونا، برازیل میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ریکارڈ 55 ہزار سے زائد کیسز 

برازیل امریکہ کے بعد 10 لاکھ سے زائد کورونا کیسز والا دوسرا ملک بن گیا ہے۔

پاکستان میں کورونا سے مزید 136 افراد جاں بحق، اموات 3 ہزار 229 ہو گئیں

ملک بھر میں کورونا سے متاثرہ 59 ہزار 215 مریض صحت یاب ہو گئے۔

سندھ: 24 گھنٹوں میں کورونا کے ریکارڈ 2287 نئے کیسز رپورٹ

سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 15 افراد نے داعی اجل کو لبیک کہا ہے، صوبائی محکمہ صحت

اسلام آباد: انتظامیہ کا کورونا کیسز میں اضافے کے ساتھ لاک ڈاؤن بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد میں کورونا وائرس کے 6 ہزار سے زائد کیسز ہو گئےہیں، کیسز میں اضافے کے پیش نظر لاک ڈاوَن بڑھتا رہے گا، ڈی سی اسلام آباد

سندھ میں کورونا سے43 ہزار790افراد متاثر، 731جاں بحق

کراچی میں گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران ایک ہزار755نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور مجموعی تعداد34 ہزار786ہوگئی ہے

ٹاپ اسٹوریز