کوروناوائرس: پاکستان کے15شہروں میں تیزی سے اضافہ

این سی او سی کے مطابق حیدر آباد میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 16.59فیصد، گلگت بلتستان میں 15.38 فیصد اور ملتان میں 15.97 فیصد ہے

اسلام آباد: کورونا کیسز سامنے آنے پر 3 یونیورسٹیوں کے مختلف شعبے سیل

اسلام آباد کی نمل ونیورسٹی میں کورونا کے 7 اور دو نجی یونیورسٹوں میں 7 کیسز رپورٹ

کراچی اور حیدر آباد میں کورونا کیسز بڑھ رہے ہیں، وزیر اعلیٰ سندھ

مراد علی شاہ کی متعلقہ حکام کورونا ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کرانے کی ہدایت

کورونا کیسز، اسلام آباد کے مزید 5 تعلیمی ادارے سیل

وفاقی دارلحکومت میں اب تک 53 سے زائد تعلیمی اداروں کو سیل کیا جا چکا ہے۔

پنجاب کے 830 مقامات پر مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن

لاک ڈاؤن والے علاقوں میں 1416 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے اور 3ہزار332افراد رہائش پذیر ہیں

اسلام آباد: ایک اور تعلیمی ادارہ کورونا کیسز رپورٹ ہونے کے بعد سیل

اسلام آباد میں واقع ماڈل اسکول فار گرلز جی 9/1 میں کورونا وائرس کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

کورونا وائرس:انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی بند کرنےکافیصلہ

مختلف ڈیپارٹمنٹس سے کورونا کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد اسے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے

کورونا: اسلام آباد میں مزید تین تعلیمی ادارے سیل

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر نے 3 تعلیمی اداروں کو سیل کرنے کا مراسلہ جاری کر دیا

وفاقی کابینہ کا کورونا کیسز میں اضافے پر تشویش کا اظہار

رواں ماہ رپورٹ ہونے والے کیسز کی تعداد میں اگست کے مقابلے میں اضافہ سامنے آیا، اعلامیہ

اسلام آباد کے ایک اور تعلیمی ادارے میں کورونا کیسز رپورٹ

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر اسلام آباد نے تعلیمی ادارے کو سیل کرنے کا مراسلہ جاری کر دیا

ٹاپ اسٹوریز