کورونا: سرکاری و نجی دفاتر کے عہدیداروں کو بوسٹر ڈوز لگانے کی ہدایت
کورونا وائرس سے بچاؤ کی بوسٹر ڈوز لگانے کی خصوصی مہم کل بھی جاری رہے گی، ڈی ایچ او اسلام آباد
اکشے کمار کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا
اکشے کمار کا سال 2021 میں بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا۔
سعودی عرب اور خلیجی ممالک سے آنیوالے مسافروں کی اسکریننگ کافیصلہ
مسافروں کی اسکریننگ کا عمل آج رات 12:01 بجے سے اسلام آباد، لاہوراورکراچی ایئرپورٹس پر نافذ العمل ہوگا، ترجمان سی اے اے
کورونا صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں، تشویش کی کوئی بات نہیں: وفاقی وزیر صحت
کورونا سے نمٹنے کے لیے بھرپور اقدامات یقینی بنا رہے ہیں، عبدالقادر پٹیل کا کورونا جائزہ اجلاس سے صدارتی خطاب
چین میں کووڈ 19 کا پھیلاؤ: ایشین گیمز 2022 کے التوا کا سبب بن گیا
ایشین گیمز کا انعقاد 10 سے 25 ستمبر تک ہونا تھا۔
آرمی چیف اور بِل گیٹس کارابطہ ،انسداد پولیو اور کورونا پر تبادلہ خیال
بل گیٹس نے قومی پولیو مہم میں تعاون اور کوریج یقینی بنانے پر پاک فوج کی تعریف کی۔
اس سال 10لاکھ افراد فریضہ حج ادا کر سکیں گے
حج کا فریضہ ادا کرنے والوں کی عمر کی حد 65 برس مقرر کی گئی
80 فیصد اہل پاکستانیوں کی کوروناویکسی نیشن مکمل
کورونا ویکسی نیشن سینٹر ز پیر تا جمعر ت اور ہفتہ صبح 10سے3بجے کھلے رہیں گے
87مرتبہ کورونا ویکسین لگوانے والا جرمن شہری زیر تفتیش
اس نے چند مرتبہ تو ایک ایک دن میں تین تین ٹیکے بھی لگوائے
کورونا سے نمٹنے کی کوششوں کو عالمی اداروں نے تسلیم کیا، وزیر اعظم
این سی او سی کی ٹیم اور قیادت کو مبارکباد دیتا ہوں، عمران خان