سندھ: کورونا، گاڑی میں دو سے زائد افراد کے سفر پر پابندی عائد

55 سال سے زائد عمر کے افراد کو دفاتر میں کام کے لیے بلانے پر پابندی عائد کردی گئی ہے، حکومت سندھ کا نوٹی فکیشن

کورونا: حکومت سندھ، پابندیاں عائد کرانے کیلیے وفاق کو خط لکھنے کا فیصلہ

صوبائی حکومت کی جانب سے وفاقی حکومت کو شادی ہالوں و ریسٹورنٹس کو بند کرانے اور ملازمین کی حاضری کو محدود کرانے کی تجاویز دی جائیں گی۔

کورونا کیسز: انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد 14روز کیلئے بند

یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق 14دن کلاسز آن لائن ہوں گی، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: کورونا، میڈیکل کالج سمیت تین تعلیمی اداروں میں نئے کیسز

ڈی ایچ او اسلام آباد نے ماڈل کالج فار بوائز ایف 10/4 کو سیل کرنے کا مراسلہ جاری کردیا ہے۔

سندھ: کورونا کے مزید 556 کیسز رپورٹ

صوبے میں کورونا متاثرین کی تعداد بڑھ کر ایک لاکھ 48 ہزار 343 ہو گئی ہے۔

کورونا: تحقیق کرنے والے ماہرین پر نئے انکشافات

بعض مریضوں کے پیروں کی انگلیوں کی رنگت تبدیل ہو جاتی ہے اور کچھ کے جسم پرخراشیں معمول سے زیادہ عرصے تک برقرار رہ سکتی ہیں۔

بحرین: ہنگامی حالت میں کورونا ویکسین کے استعمال کی اجازت مل گئی

ابتدا میں ویکیسن کے استعمال کی اجازت ہیلتھ فرنٹ لائن ورکرز کو دی گئی ہے۔

راولپنڈی: انتظامیہ کی ایس او پیز کی خلاف ورزیوں پر کارروائیاں

ایس او پیز کی خلاف ورزی پر دو اسنوکر کلب، ایک باڈی بلڈنگ کلب اور چار دکانوں کو سیل کرنے کے احکامات جاری کردیے۔

دبئی: شیخ محمد بن راشد آل مکتوم کو کورونا ویکسین لگا دی گئی

اللہ تعالیٰ تمام لوگوں کی حفاظت فرمائے اور سب کو خیر و عافیت سے رکھے، دبئی کے حکمران کی اللہ کریم سے دعا

اسلام آباد: کورونا کیسز رپورٹ ہونے پر مزید 7 تعلیمی ادارے سیل

جو تعلیمی ادارے سیل کیے گئے ہیں ان میں بڑی تعداد نجی تعلیمی اداروں کی ہے، ڈی ایچ او اسلام آباد

ٹاپ اسٹوریز