ایران: لاک ڈاؤن میں مرحلہ وار نرمی کرنے کا اعلان

سفید کیٹگری کے علاقوں کو کھولا جا رہا ہے، ایرانی صدر حسن روحانی

کورونا: احتیاطی تدابیر پہ عمل درآمد کریں، صدر مملکت

اسلام آباد کے علاقے بہارہ کہو کی مختلف مساجد کا دورہ کرکے صدر مملکت نے انتظامات کاجائزہ لیا۔

پشاور: ڈاکٹرز اور طبی عملہ کورونا کا شکار ہونے لگا

کورونا متاثرین میں دو خواتین ڈاکٹرز، دو ٹی ایم اوز اور دو ایچ اوز شامل ہیں، ترجمان ایل آر ایچ

پشاور: مرحوم ڈاکٹر جاوید کے جونیئر ڈاکٹر کا نتیجہ مثبت آگیا

حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور میں کام کرنے والے جونیئر ڈاکٹر کا علامات ظاہر ہونے پر کورونا ٹیسٹ کرایا گیا تھا۔

خیبرپختونخوا : 24 گھنٹوں میں مزید 5 افراد کورونا سے جاں بحق

خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 71 نئےکیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

سعودی عرب: کورونا کےمزید ایک ہزار 223 نئے کیسز سامنے آ گئے

اب تک کورونا کےمریضوں میں زیادہ ترتعداد غیر ملکیوں کی ہے، سعودی وزارت صحت

لاہور: پنجاب پولیس کے 21 ملازمین میں کورونا کی تصدیق

پنجاب پولیس ملازمین میں کورونا پھیلنے سے دیگر ملازمین خوف میں مبتلا ہو گئے، ایڈیشنل آئی جی انعام غنی

عوام کے تعاون سے ہی کورونا کو پھیلنے سے روکا جا سکتا ہے، فیاض الحسن چوہان

 عوام کو کاروباری اوقات کے دوران سماجی دوری کے ضابطوں کا خیال رکھنا چاہیے، صوبائی وزیر اطلاعات

اتحاد ایئرلائن کا 16 مئی سے پروازیں دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ

بعض  فلائٹس کی بکنگ کا  آغاز 16 مئی ہو شروع کیا جائے گا تاہم اگر موجودہ صورتحال برقرار رہی تو اس میں تبدیلی کی جا سکتی ہے۔

آل کراچی تاجراتحاد نے آن لائن بزنس سے متعلق ایس او پیز کو مسترد کر دیا

 آن لائن کاروبار کی سہولت سے صرف5 فیصد تاجر فائدہ اٹھا سکتے ہیں، تاجر اتحاد

ٹاپ اسٹوریز