کورونا سے مزید 73 اموات، مثبت کیسز کی شرح4.78فیصد

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید 2 ہزار714 کورونا کیسز رپورٹ

آل پاکستان ٹرانسپورٹرز کا 15 ستمبر سے پہیہ جام کا اعلان

آل پاکستان ٹرانسپورٹرز کا حکومت سے کورونا کے باعث بند ٹرانسپورٹ کو کھولنے کا مطالبہ

ڈیڑھ ماہ بعدکورونا کیسز3ہزارسےکم

ملک بھر میں مزید 2 ہزار 988 کورونا کیسزرپورٹ

ملک میں کورونا مزید 58 جانیں نگل گیا

ملک بھر میں مزید 3 ہزار 153 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے

اسلام آباد میں کورونا کا وار تیز

اسلام آباد انتظامیہ نے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کی ہدایات پر شہر کے 13 سب سیکٹرز میں 32 گلیوں کو آج شام 7 بجے سے سیل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

15سے 18سال کے بچوں کو بھی کورونا ویکسین لگانے کا فیصلہ

کورونا ویکسین لگوانے کے لیے عمر کی حد 15سال کر دی گئی

کورونا ویکسین کی دوسری ڈوز لگوانے والوں کے لیے اہم پیغام جاری

جن کی دوسری ڈوز کا وقت ہوچکا ہے وہ میسج کا انتظار کیے بغیر دوسری ڈوز لگوا سکتے ہیں

یو اے ای جانیوالوں کیلئے خوشخبری

عالمی ادارہ صحت کی جانب سے منظورشدہ کورونا کی ویکسین لگوانے والے واپس جاسکیں گے

ملک میں کورونا کے باعث مزید 83 افراد جاں بحق ہوگئے

ملک بھر میں مزید3 ہزار 689 کورونا کیسز رپورٹ

ٹاپ اسٹوریز