سندھ: کورونا کی بھارتی قسم کے 4 کیسز کی تصدیق

تین کا تعلق کراچی اور ایک کا تعلق گھوٹکی سے ہے، صوبائی سیکریٹری صحت کاظم جتوئی

بھارت: کورونا سے بچنے کے لیے سانپ کھانا جرم بن گیا

سانپ کھانے والے شخص کو نہ صرف گرفتار کیا گیا بلکہ اس پر جرمانہ بھی عائد کردیا گیا۔

کورونا ویکسین، 18 سال سے زائد عمر کے افراد رجسٹریشن کرائیں، اسد عمر

برائے مہربانی جلد سے جلد رجسٹریشن کرائیں، سربراہ این سی او سی

پاکستان کا فائزر کمپنی کی کورونا ویکسین خریدنے کا فیصلہ

پاکستان میں خوراکیں جولائی یا اگست تک پہنچنے کا امکان

پاکستان میں کورونا سےمزید 43 اموات رپورٹ

ملک میں اموات کی مجموعی تعداد 20 ہزار 779 تک پہنچ گئی۔

ماضی میں فیصل آباد کی صنعتوں کو تباہ کیا گیا، فردوس عاشق اعوان

صنعتی شعبے کو جتنا ریلیف دیا گیا ماضی میں اس کی مثال نہیں ملتی، معاون خصوصی

ایک دن میں سب سے زیادہ ویکسین لگانے کا ریکارڈ قائم کر دیا، اسد عمر

اب تک 16 لاکھ 63 ہزار افراد کورونا ویکسین لگوانے کے لیے اپنی رجسٹریشن کرا چکے ہیں، وفاقی وزیر

کورونا کا پھیلاؤ کافی حد تک کم ہو چکا ہے، یاسمین راشد

کورونا ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کرایا گیا جس کے باعث کیسز میں کمی آئی، صوبائی وزیر صحت

کورونا وائرس: دنیا میں 17 کروڑ 6 لاکھ سے زائد افراد متاثر

دنیا بھر میں 35 لاکھ 48 ہزار 616 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

آئی پی ایل بھی متحدہ عرب امارات منتقل

بی سی سی آئی کے نائب صدر راجیو شکلا نے فیصلے سے آگاہ کیا۔

ٹاپ اسٹوریز