سب وبا کے پھیلاؤ کو روکنے میں کردار ادا کریں، اسد عمر

پورا خطہ اس وقت کووڈ-19 کی شدید لہر کی لپیٹ میں ہے، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی

چینی ویکسین کین سائنو فارم کی قیمت 4 ہزار 225 روپے مقرر

98 فیصد پاکستانیوں کو مفت ویکسین لگائی جائے گی، وفاقی وزیر فواد چودھری

مشہور موسیقار اور گلوکار بپی لہری کو بھی کورونا ہو گیا

بپی لہری کو اسپتال میں داخل کیا گیا ہے جہاں ڈاکٹرز ان کی دیکھ بھال کر رہے ہیں، ترجمان

اسپتالوں سے ویکسین چوری ہوئی یا ضائع؟ انکوائری شروع، ایم ایس معطل

ویکسین چوری ہوئی یا خراب ہوئی؟ دونوں صورتوں میں ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی، وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور: کورونا مریض جہاز میں بیٹھ گیا، انتظامیہ کی دوڑیں لگ گئیں

علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر نجی ایئرلائن کی پرواز 412 سے کورونا متاثر مریض شارجہ جانے کی کوشش کر رہا تھا۔

حکومت سندھ: براہ راست ویکسین خریدنے کی اجازت مل گئی

حکومت سندھ نے ویکسین کی خریداری کے لیے 500 ملین روپے مختص کیے ہیں، صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو

قومی رابطہ کمیٹی برائے کورونا کا اہم اجلاس طلب

وزیراعظم کی زیر صدارت منعقد ہونے والے اجلاس میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔

پاکستان: ویکسین کی تیاری کیلیے آلات خرید لیے، افراد کی تربیت شروع

پاکستان اپریل کے وسط تک بڑی مقدار میں کین سائنو ویکسین درآمد کرے گا، وفاقی وزیر اسد عمر

وزیراعظم عمران خان کورونا سے صحت یاب ہوگئے

وزیراعظم میں کورونا کی علامات نہیں رہیں ، سینیٹر فیصل جاوید

حفیظ شیخ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا

ہم حفیظ شیخ کی جلد صحتیابی کے لیے دُعا گو ہیں، حماد اظہر

ٹاپ اسٹوریز