آئندہ سال ہمارا وزیراعظم کوئی اور ہوگا، بلاول بھٹو کا دعویٰ

پیپلزپارٹی کے کیس میں سندھ کا ٹرائل پنڈی میں ہو رہا ہے۔ چیئرمین پی پی پی کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت

وزیر اعظم عمران خان نے کور کمیٹی کا اہم اجلاس طلب کر لیا

اگر دو دن بعد حالات ان کے قابو میں نہ ہوئے تو پھر شاید ہمارے قابو میں بھی نہ رہیں۔ رکن حکومتی کمیٹی نورالحق قادری کا انتباہ

پیپلزپارٹی کی کور کمیٹی کا اجلاس دوسرے روز بھی جاری

بلاول بھٹو زرداری نے کورکمیٹی اجلاس میں پنجاب اور خیبرپختونخوا کی سینیئر قیادت کو بھی آج کے اجلاس میں  طلب کیا ہے۔

پاکستان تحریک انصاف کی 21 رکنی کور کمیٹی قائم

اہم قومی، سیاسی و تنظیمی معاملات پر غور و خوض اور پالیسی سازی کیلئے کور کمیٹی کے اجلاس بلوائے جائیں گے۔

ٹاپ اسٹوریز