سانحہ کوٹ رادھا کشن:سزائے موت کے خلاف 5 مجرموں کی اپیلیں خارج

عدالت کی طرف سے  حنیف اور حافظ اشتیاق سمیت 3افراد  کی اپیلیں منظورکرتے ہوئے انہیں  بری کرنے کا حکم دیاگیا ہے۔

بھٹہ مزدور نے اہلیہ سمیت 3 بچوں کو قتل کر دیا

قتل ہونے والوں میں جابر کی اہلیہ 28 سالہ نازیہ، 12 سالہ بیٹا نوید، 3 سالہ بیٹی عطیہ اور 2 ماہ کا بیٹا تنویر شامل ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز