شہروز کاشف نے ایک اور چوٹی سر کر کے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

شہروز کاشف اب 8 ہزار میٹر بلند 10 چوٹیاں سر کرنے والے دنیا کے کم عمر ترین کوہ پیما بن گئے ہیں۔

پاکستان کے دو کوہ پیماوں نے دنیا کی پانچویں بلند ترین چوٹی سر کر لی

  شہروز کاشف ٹاپ 5 بلند ترین چوٹیاں سر کرنے والے دنیا کے کم عمر ترین کوہ پیما بن گئے

کوہ پیما علی رضا سدپارہ انتقال کر گئے

علی سدپارہ نے 8 ہزار میٹر سے بلند چار چوٹیوں کو 16 مرتبہ سر کیا تھا

پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف نے8 ہزار میٹر سے بلند ایک اور چوٹی سر کر لی

 شہروز کاشف نے نیپال میں 8516میٹر بلند چوٹی لہوٹسے پر سبز ہلالی پرچم بلندکیا

عالمی شہرت یافتہ کوہ پیما لٹل کریم کا انتقال ہو گیا

بلتستان کے ضلع گھانچے کے گاؤں ہشے سے تعلق رکھنے والے کوہ پیما لٹل کریم کا انتقال 72 سال کی عمر میں ہوا ہے۔

کوہ پیما نصف خزانے کا مالک قرار

فرانس کے ممتاز جوہریوں نے ان قیمتی جواہرات کو غیر معمولی قدروقیمت کا حامل قرار دے دیا۔

کے ٹو سر کرنے والے شہروز کاشف اور ویٹ لفٹر  طلحہ طالب لٹ گئے

دونوں کو کہا گیا آپ کو گاڑی دی جا رہی ہے، ٹیکس اور کاغذات کی مد میں پیسے دیں

100 سال قبل ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے کی کہانی

دو تجربہ کار کوہ پیماؤں کے چلے جانے کے بعد اب ذمہ داری میلوری اور بلک کے کندھوں پر تھی

کووڈ 19 دنیا کے بلند ترین مقام پر بھی پہنچ گیا

ماؤنٹ ایورسٹ پرکووڈ 19 کا پہلا کیس رپورٹ ہوا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز