کرکٹ کا کوئی میچ ایسا نہیں جو فکس نہ ہوا ہو, بھارتی بکی کا انکشاف

یاد رہے کہ 2000ء میں بھارت بمقابلہ جنوبی افریقہ میچ کو فکس کرانے کے ذمہ دار سنجیو چاؤلہ کے ساتھ سابق جنوبی افریقی کپتان ہنسی کرونئے بھی ملوث تھے

کیٹیگری معانی نہیں رکھتی، اصل ہدف ٹیم میں و اپسی ہے، سرفراز

سینٹرل کنٹریکٹ میں شامل سبھی کرکٹرز شاندار ہیں اور مجھے بی کیٹیگری میں بھی بہترین کھلاڑیوں کا ساتھ حاصل ہے، سابق کپتان

میرا اور ویرات کوہلی کا کوئی موازنہ نہیں، بابر اعظم

میچ کے دوران سینئر کھلاڑیوں سے رائے لیتا ہوں اور کوشش کرتا ہوں گراؤنڈ میں کھلاڑیوں پرغصہ نہ کروں

وزڈن نے دہائی کی بہترین ٹیسٹ ٹیم کا اعلان کردیا

عالمی جریدے نے پاکستان سے صرف سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر کو ٹیم میں شامل کیا ہے۔ مذکورہ ٹیم میں کھلاڑیوں کو جنوری2000 سے دسمبر2009 تک ان کی کارکردگی کی بنیاد پر شامل کیا گیا ہے

پی سی بی نے کرکٹرز کے سنٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا

سینٹرل کنٹریکٹ فہرست کے مطابق اظہرعلی سیزن 2020-21 کے لیے قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان مقرر

خواتین کرکٹرز کے آن لائن فٹنس ٹیسٹ لینے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے خواتین کھلاڑیوں کے بھی آن لائن ٹیسٹ لینے کا فیصلہ کیا ہے

 قومی کرکٹرز کے آن لائن لیکچرز ختم، کھلاڑی مطمئن

محمد یوسف اور یونس خان کی اسکلز کا مداح ہیں اور تکنیک پرعمل کرنے کیلیےکھیل کے دوبارہ آغاز کا منتظر ہوں، بابر اعظم

وسیم اکرم پر میچ فکسنگ کے الزامات

سرفراز نواز نے کہا کہ 1999 میں بنگلہ دیش اور پاکستان کے درمیان میچ فکس تھا اور اس وقت کے کپتان وسیم اکرم پر پابندی لگ جاتی تو حالات بہتر ہوتے

کمارا سنگاکارا بھی نو عمر پاکستانی کرکٹر سامعہ کے مداح

سامعہ کی کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو ماضی کے عظیم کھلاڑی کمارا سنگا کارا بھی تعریف کیے بنا نہ رہ سکے

پاکستان میں کرکٹ کی بحالی کیلئے انگینڈ اور آسٹریلیا کو دورہ کرنا چاہیے، سنگاکارا

سنگاکارا اس سری لنکن ٹیم کا حصہ تھے جس پر2009 میں دورہ پاکستان کے دوران حملہ ہوا اور چھ کھلاڑی زخمی ہوگئے تھے جب کہ پولیس افسر سمیت8پاکستانی جاں بحق ہوئے تھے

ٹاپ اسٹوریز