نوواک جوکووچ نے کچن سنبھال لیا

ٹینس اسٹار کو کچن میں کھڑے برتن دھوتے دیکھا جاسکتاہے

ثقلین مشتاق ہیڈ کوچ مقرر،کرکٹ ٹیم کے اسپورٹ اسٹاف کا اعلان

عبدالرزاق اسسٹنٹ کوچ، عبدالمجید فیلڈنگ کوچ اور کلف ڈیکن فزیوتھراپسٹ  مقرر

فاسٹ بالر محمدعامر کا ریٹائرمنٹ واپس لینے کا فیصلہ

عامر نے یہ بیان بھی دیا تھا کہ اگر انتظامیہ تبدیل ہوئی تو وہ سلیکشن کیلئے دستیاب ہوں گے

ڈیم سارہ سٹوری نے17 واں پیرالمپک گولڈ میڈل جیت کر ریکارڈ توڑ دیا

سارہ سٹوری کامیاب ترین برطانوی پیرالمپیئن بن گئیں۔

چاندی کا تمغہ اور ’سونے کا دل‘ رکھنے والی کھلاڑی

خاتون کھلاڑی نے دل کے عارضے میں مبتلا8 ماہ کے بچے کے علاج کیلئے اپنا چاندی کا تمغہ فروخت کرنے کا فیصلہ کیا

گڈ لک ارشد ندیم

ٹوکیو اولمپکس میں قومی ایتھلیٹ ارشد ندیم کے لیے وزیر اعظم آفس کانیک خواہشات کا اظہار

ٹوکیو اولمپکس:چینی کھلاڑی سے شادی کے سوالات پر بحث چھڑ گئی

چین میں انٹر نیٹ صارفین نے گونگ لیژاؤ سے کیے جانےوالے سوالات کی شدید مذمت کی

انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹی20 اسکواڈ کا اعلان کر دیا

ٹی 20 مقابلوں میں این مورگن انگلش ٹیم کی کمان سنبھالیں گے

آخری ون ڈے آج، قومی ٹیم کو وائٹ واش کا سامنا

قومی ٹیم کو وائٹ واش سے بچنے کیلئے آج کا میچ جیتنا ہوگا

اعصام الحق ومبلڈن کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

اعصام الحق نے آسٹرین پارٹنر اولیور میرچ کے ساتھ الیکسی پوپیرن اور لائیڈ ہیرس کو شکست دی

ٹاپ اسٹوریز