کورونا وائرس: دنیا میں اموات کی تعداد21لاکھ سے بڑھ گئی
امریکا میں 4 لاکھ 20 ہزار 285 اموات ہوچکی ہیں اور 2 کروڑ 21 لاکھ 96 ہزار سے زائد افراد متاثر ہیں
پاکستان میں کورونا سے مزید47 اموات
ملک میں کورونا4 لاکھ 82 ہزار771 افراد صحتیاب ہو چکے ہیں اور زیر علاج مریضوں کی تعداد34ہزار916 ہے
پاکستان میں کورونا سے شرح اموات2.12 فیصد ہوگئی
پاکستان میں کورونا سےمرنے والوں کی کل تعداد 10ہزار863 ہوگئی ہے اور 5لاکھ 14ہزار338 افراد متاثر ہیں
کورونا وائرس: دنیا میں 20لاکھ سے زائد اموات
بھارت کورونا سے مرنے والوں کی تعداد ایک لاکھ 51 ہزار954 ہوگئی ہے
کورونا وائرس: پاکستان میں2ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ
متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد5لاکھ 14ہزار338 تک پہنچ گئی ہے
کورونا وائرس: دنیا میں19لاکھ86ہزار سے زائد اموات
امریکہ میں کورونا کی صورتحال سب سے خوفناک ہے جہاں 3 لاکھ 93 ہزار928 اموات ہوچکی ہیں
پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد5لاکھ11ہزار سے بڑھ گئی
وبا سے مرنے والوں کی کل تعداد 10ہزار818 ہوگئی ہے
پاکستان میں کورونا سے مزید55 اموات
وائرس سے مرنے والوں کی کل تعداد 10ہزار772 ہوگئی اور5لاکھ 8ہزار824 متاثر ہیں
کورونا ویکسین میں وقت لگے گا،تیسری لہر سے بچیں، اسدعمر
صنعتوں سے72اور ٹرانسپورٹ کے شعبے سے منسلک 66 فیصد افراد کی ملازمت ختم ہوئی، این سی او سی
دنیامیں9کروڑ 13لاکھ سے زائدکورونا کیسز رپورٹ
برطانیہ میں کورونا کی نئی قسم بےقابوہےجہاں24 گھنٹےمیں46 ہزار سے ز ائد کیسز رپورٹ ہوئے