احسن اقبال پر فرد جرم عائد

پیش کیا گیاریکارڈ دیکھ کر کہہ رہے ہیں کہ یہ بادی النظر میں کیس بنتا ہے، عدالت

عدالت کا4ہفتوں میں چوہدری برادران کیخلاف تحقیقات مکمل کرنےکاحکم

غیرقانونی بھرتیوں کا کیس بند کردیا گیا اور آمدن سے زائد اثاثوں کا کیس التوا کا شکار ہے، ڈی جی نیب

اشتعال انگیز تقریرکیس: فاروق ستار سمیت5 ایم کیو ایم رہنما بری

فاروق ستار، خواجہ اظہار الحسن، رؤف صدیقی، وسیم اختر اورقمر منصور بری

چینی اسکینڈل: جہانگیر ترین کیخلاف مقدمہ درج

شہبازشریف، علی ترین، حمزہ شہباز اور سلمان شہباز کیخلاف بھی ایف آئی آر درج

پی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس:ملزمان پر فرد جرم عائد کرنےکی کارروائی مؤخر

علیم خان آئندہ سماعت پر آکر بتائیں ان کا وکیل کون ہے، عدالت

شہباز شریف کیخلاف 12 پلاٹوں کی انکوائری بند

صدر ن لیگ پر لگائے گئے الزامات ٹریس ایبل نہیں ہیں، نیب تفتیشی افسر

وزیر قانون پنجاب راجا بشارت کی نااہلی کیس کا فیصلہ محفوظ

اثاثے چھپائے اور جھوٹا حلف نامہ جمع کرایا جس کی بنا پر وہ آئین کے آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت صادق اور امین نہیں رہے، درخواست

50 سال سے زیرسماعت حق مہر کا کیس

پندرہ سال کی عمر میں شادی ہوئی تھی اور اب 90 سال کی ہو چکی ہوں لیکن حق مہر نہیں مل سکا درخواسگزار

پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس:نواز شریف کواشتہاری قراردینےکی کارروائی شروع

سابق وزیراعظم جان بوجھ کر ریفرنس کا سامنا نہیں کر رہے، نیب

بابری مسجدکیس کے تمام32ملزمان بری

بابری مسجد کا انہدام کسی باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت نہیں کیا گیا تھا، عدالت

ٹاپ اسٹوریز