سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس: رحمان بھولا اور زبیر چریا کو سزائے موت

عدالت نے ایم کیو ایم رہنما رؤف صدیقی اور ادیب خانم، علی حسن قادری اور عبد الستار کو بری کردیا

سانحہ بلدیہ:کیس کا فیصلہ22ستمبر تک مؤخر

کیس میں ملزمان کے خلاف 400عینی شاہدین اور دیگر نے اپنے بیان ریکارڈ کرائے ہیں

کلبھوشن یادیو کیس میں وکیل کے معاملے پر ڈیڈ لاک برقرار

بھارت اپنا وکیل بھجوانے پر بضد ہے اور قانون کے مطابق پاکستان میں رجسٹرڈ وکیل ہی کیس کی پیروی کرسکتا ہے

منی لانڈرنگ کیس:عدالت کا سلمان شہباز کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا حکم

عدالت نے شہباز شریف، انکی اہلیہ نصرت شہباز اور بیٹیوں کو بھی طلب کر رکھا ہے

عمران خان کو ہٹلر نہیں بننے دیں گے، احسن اقبال

مجھے یقین ہے فوج اور عسکری اداروں کا حکومت کی انتقامی کارروائیوں سے کوئی تعلق نہیں، ن لیگی رہنما

سانحہ آرمی پبلک اسکول کیس:حکومت سے4ہفتوں میں جواب طلب

سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل پاکستان کو حکومت سے ہدایت لینے کا حکم دیا ہے

سپریم کورٹ نے حکومت کو شوگر ملز کے خلاف کارروائی کی اجازت دے دی

عدالت عظمیٰ نے حکم دیا ہے کہ حکومت اور ادارے قانون کے مطابق کارروائی کریں

سابق وزیراعظم راجہ پرویزاشرف ایک اور ریفرنس میں بری

پرویز اشرف پر بطور وزیر پانی و بجلی کرپشن اور اختیارات کےغیر قانونی استعمال کا الزام تھا

ملک میں پولیو کے دو مزید کیسز سامنے آ گئے

ملک بھر پولیو کیسز کی مجموعی تعداد 29 ہو گئی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز