یوکرین جنگ، بات چیت کی روسی پیشکش، کیف اور اتحادیوں نے کر دیا انکار

ہمارے مخالفین کی پالیسی کا مقصد روس کو ٹکڑے ٹکڑے کرنا ہے، روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کا سرکاری ٹی وی پر خطاب

روس کا ایک اوریوکرینی شہر کا کنٹرول حاصل کرنے کا دعویٰ

اس کے بعد روسی فورسزیوکرین کے مشرقی حصے کو مکمل طور پر کنٹرول کرنے کے قابل ہو سکیں گی۔

روس کے ساتھ لڑائی میں یوکرین سرخرو ہو گا،یوکرینی صدر

یہ یوکرینی میدانِ جنگ ہے، جہاں مستقبل کی دنیا کے ضوابط طے ہو رہے ہیں۔

یوکرینی افواج نے ایک اور روسی جنرل کو قتل کر دیا

جھڑپوں کے دوران مشرقی یوکرین میں ایک روسی جنرل ہلاک ہو گیا ہے

روسی فوجیوں کی جانب سے عام شہریوں کی ہلاکتیں نسل کشی ہیں، یوکرینی صدر

کیف کے قریب بوجا اور ایرپن میں 400 سے زائد افراد کی لاشيں برآمد ہوئی ہیں۔

نیوزی لینڈ نے بھی روس کے خلاف پابندیوں کا اعلان کردیا

ماسکو کو نیوزی لینڈ کی فضائی حدود یا پانیوں میں داخلے کی اجازت نہیں ہوگی

روس اور یوکرین میں مذاکرات کا تیسرا دور کل ہو گا

امید ہے کیف معقول اور تعمیری مؤقف اپنائے گا، روسی صدر

گولہ بارود کی ضرورت ہے سواری کی نہیں، یوکرینی صدر کا ملک چھوڑنے سے انکار

ہم ہتھیار نہیں ڈالیں گے اور اپنے ملک کا دفاع کریں گے، یوکرینی صدر

ٹاپ اسٹوریز