حمزہ شہباز کو کیمپ جیل سے کوٹ لکھ پت جیل منتقل کر دیا گیا
حمزہ شہباز نے خود کوٹ لکھ پت منتقل کیئے جانے سے متعلق کوئی درخواست نہیں دی تھی۔
نیب کے ہاتھوں گرفتار ایک اور ملزم چل بسا
قومی احتساب بیورو(نیب) کے ہاتھوں گرفتار ایک اور ملزم چل بسا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ریونیور ایل ڈی اے محمد سلیم کیمپ جیل میں کرپشن کےجرم میں گرفتارتھے۔