کینسر سے بچنے کیلئے روزآنہ 3 منٹ نکالیں، گھریلو کام کریں، طبی تحقیق

سامان بازار سے لے کر گھر آئیں، زیادہ تیز چلیں اور بچوں کے ساتھ بھاگ دوڑ میں حصہ لیں تو کینسر سے بڑی حد تک محفوظ رہ سکتے ہیں۔

کچن میں موجود یہ چیزیں کینسر کا باعث بن سکتی ہیں

اگر آپ ان بیماریوں پر قابو پانا چاہتے ہیں تو کچن سے ان تمام چیزوں کا استعمال ختم کرنے کی ضرورت ہے۔ 

سافٹ ڈرنکس خطرناک بیماری کا سبب بننے لگے

ایسپرٹیم نامی مصنوعی مٹھاس سافٹ ڈرنکس اور چیونگم سمیت کئی اشیا میں شامل کی جاتی ہے۔

کینسر میں مبتلا 9 سالہ بچہ ہمت اور حوصلے کی مثال بن گیا

اویس شہزاد بی آل ٹائپ بلڈ کینسر میں مبتلا ہے جس کی صحتیابی کی شرح 2 سے 5 فیصد ہے

کینسر، امراض قلب کی ویکسین کب دستیاب ہوگی؟ اعلان ہو گیا

موڈرنا نے کورونا کی ویکسین بھی تیار کی تھی جو انتہائی کارآمد ثابت ہوئی۔

کہیں آپ یہ خطرناک چیزیں گوگل تو نہیں کر رہے؟

گوگل صارفین ان ذیل پانچ چیزوں کو سرچ کرنے سے اجتناب کریں۔

کینسر کا نیا طریقہ علاج دریافت

برطانوی ماہرین نے انسانی ڈی این اے میں موجود ایک جین کو کینسر کی بروقت قدرے بہتر تشخیص اور بہتر علاج کا سب سے مؤثر طریقہ قرار دیا ہے۔

یمن میں کینسر کی ایکسپائر دوا سے18 بچے جاں بحق

یمن میں صدر مقام صنعا کے کویت اسپتال میں 40 سے زائد بچوں کو ایکسپائر انجیکشن لگائے گئے

بارش کا پانی کینسر اور دوسری بیماریوں کا سبب ہو سکتا ہے، تحقیق

فضائی آلودگی نے بارش کے پانی کو بھی مضر صحت بنادیا

مفتاح اسماعیل کا وزیر خزانہ بننا ملک کیلئے کینسر سے کم نہیں، اجمل بلوچ

غریب مررہا ہے اور یہ 5/ 5 کروڑ روپے کی گاڑیوں میں پھرتے ہیں، صدر آل پاکستان انجمن تاجران

ٹاپ اسٹوریز