پاکستانیوں کی ویزہ درخواستوں کا پراسیس 60 دنوں میں مکمل ہو گا، کینیڈا

پاکستانیوں کی عارضی ویزہ کی درخواستوں کا بیک لاگ 55 ہزار سے کم کر کے 15 ہزار تک کردیا ہے، کینیڈا کے وزیر برائے امیگریشن شان فریزز کا ٹوئٹ

ٹک ٹاک کو تمام سرکاری ڈیوائسز سے ہٹائیں، بائیڈن انتظامیہ

ایسی تمام دیگر ایپلیکشنز کا استعمال بھی ممنوع ہو گا جس میں ٹک ٹاک اور اس کی پیرنٹ کمپنی کے استعمال کی ضرورت ہو، وائٹ ہاؤس

سلامتی کے لیے خطرہ، ٹک ٹاک پر پابندی عائد

ٹک ٹاک  کے ڈیٹا اکٹھا کرنے کے طریقے فون کے مواد تک کافی رسائی فراہم کرتے ہیں۔

امریکہ اور کینیڈا میں شدید برفانی طوفان،38افراد ہلاک

3 لاکھ 15ہزار سے زائد گھر اور کاروباری مراکز کی بجلی منقطع

کینیڈا میں برفانی طوفان،100 سے زائد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں

 کرسمس کی چھٹیوں میں شہریوں کو سفر سے گریز کرنے کی ہدایت

کینیڈا میں فائرنگ سے حملہ آور سمیت 6 افراد ہلاک

ئرنگ کا واقعہ مضافاتی علاقے میں رہائشی عمارت میں پیش آیا

کینیڈا کا ویزہ آفس اسلام آباد منتقل کرنے کا فیصلہ

10 سال پہلے کینیڈا نے ویزہ آفس ابوظہبی منتقل کردیا تھا

کینیڈا کی نئی امیگریشن پالیسی، لاکھوں ملازمین کی ضرورت

کینیڈا کی حکومت کے ابتدائی اہداف میں تقریباً 13 فیصد کا اضافہ ہوا ہے

عمران خان پرقاتلانہ حملہ: امریکہ،برطانیہ سمیت دنیا بھر سے مذمتیں

پاکستان میں موجودہ صورتحال کے باعث ویزا سیکشن آج بند رہے گا، جرمنی سفیر

پاکستانی نژاد کینیڈین رکن پارلیمنٹ کا دورہ پاکستان، سیلاب متاثرین کیلئے 30 ملین ڈالرز کا اعلان

اقراء خالد نے دورہ پاکستان کے دوران چاروں صوبوں میں مختلف طبقات سے ملاقاتیں کیں

ٹاپ اسٹوریز