عالمگیر خان نے سی ای او ’’کے الیکٹرک‘‘ کے گھر کی بجلی کاٹنے کا اعلان کر دیا

کہتے ہیں سی ای او ’’کے الیکٹرک‘‘ کا گھر تلاش کر رہا ہوں، احتجاجاً ان کے گھر کی بجلی منقطع کروں گا

کراچی: شہریوں کے لیے اچھی خبر، بجلی مہنگی نہ کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان نے کراچی میں بجلی کے نرخ فوری طور پر نہ بڑھانے کی ہدایت کردی۔

نیب نے کے الیکٹرک کے خلاف انکوائری شروع کردی

چیئرمین نیب جاوید اقبال نے نیب کراچی کو کے الیکٹرک کے خلاف انکوائری ماہ میں مکمل کرنے کا حکم

سی ای او کے الیکٹرک کا کراچی میں لوڈشیڈنگ کا اعتراف

سی ای او کے الیکٹرک مونس علوی کا کہنا ہے کہ کراچی کے ہرعلاقےمیں ساڑھے 7 سے 8 گھنٹے لوڈشیڈنگ ہورہی ہے

گورنر سندھ: کے الیکٹرک کی زائد بلنگ، آڈٹ کرانے کا مطالبہ

زائد بلنگ کی رقوم واپس کی جائیں، عمران اسماعیل کے پرنسپل سیکریٹری کا چیئرمین نیپرا کو خط

حکومتی یقین دہانی، ایم کیو ایم کا کے الیکٹرک کے خلاف دھرنا ختم کرنے کا اعلان

کےالیکٹرک کو جو ذمہ داری ادا کرنی چاہیے تھی وہ ادا نہیں کی، عمر ایوب کا احتجاجی کیمپ سے خطاب

کراچی میں بجلی کا بحران: ایم کیو ایم پاکستان نے پارلیمنٹ ہاوس کے باہر کیمپ لگادیا

کیمپ میں حکومتی اراکین، جماعت اسلامی کے رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالاکبر چترالی اور جی ڈی اے کے غوث بخش مہر کی بھی شرکت

کے الیکٹرک کے دعوے دھرے کے دھرے، لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بدستور جاری

کراچی میں گرمی کی شدت بڑھتے ہی بجلی کی طلب 3 ہزار ایک سو میگاواٹ تک پہنچ گئی۔

کے الیکٹرک: رہائشی علاقوں میں لوڈ شیڈنگ کا عندیہ دیدیا

بن قاسم پاور پلانٹ کے ایک یونٹ کی بندش کے باعث شہر میں 130 میگا واٹ بجلی کی کمی ہے، ترجمان کے الیکٹرک

کراچی میں آج سے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا دعویٰ

کراچی میں لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ علاقوں میں رات گئے بجلی معطل نہیں ہوئی۔

ٹاپ اسٹوریز