کراچی: سمندر کنارے گاڑی سیکھنا اور سکھانا مہنگا پڑ گیا، دو افراد جاں بحق

20 سالہ دانیال نے گاڑی سیکھنے کےلیے گاڑی چلانا شروع کی تو وہ تیز رفتاری کے باعث سمندر میں جاگری۔

دنیا کی پہلی اڑنے والی گاڑی منظر عام  پر آ گئی

ڈچ کمپنی پال وی نے ہماری خوابوں کی گاڑی کو حقیقت میں بدلتے ہوئے پہلی کمرشل اڑنے والی گاڑی بنا ڈالی ہے۔

گاڑی رجسٹرڈ کرانی ہے تو بائیو میٹرک بھی کرانا ہو گا

محکمہ ایکسائز کے مطابق بائیو میٹرک سسٹم کے بعد خود مالک کو بھی ایکسائز کے دفتر آنا ہو گا۔

محکمہ ایکسائز کا گاڑیوں کے کاغذات ڈاک کے ذریعے بھجوانے کا فیصلہ

ڈائریکٹر ایکسائز کا دفاتر میں کاغذات وصول کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرنے کا حکم

20 سال تک چلنے والی بیٹری تیار

انجینٔرز نے ایک ایسی پیٹری بنانے کا دعویٰ کیا ہے جو بیس سال یا اس سے زیادہ عرصہ چلے گی

گاڑیوں کی نئی رجسٹریشن، ٹرانسفر پر نان فائلرز کیلئے ٹیکس کی شرح میں کمی

850 سی سی سے کم گاڑی کی ٹرانسفر پر نان فائلرز کو چھوٹ دے دی گئی ہے، ذرائع۔

گاڑی مالکان کے لیے بڑی خوشخبری

گاڑیوں پر انکم ٹیکس اور ود ہولڈنگ ٹیکس کے پرانے نرخ بحال کر دیے گئے۔

وزیراعلیٰ سندھ کا ڈبل سواری پر پابندی کا نوٹیفکیشن معطل کرنے کا حکم

موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پہ کوئی پابندی نہیں، تمام شاہراہیں کھلی ہوئی ہیں، مراد علی شاہ

اسٹیٹ گیسٹ ہاؤس کراچی: مشکوک گاڑی کی پارکنگ

کراچی: اسٹیٹ گیسٹ ہاؤس کراچی کے باہر بغیر نمبر پلیٹ کی مشکوک گاڑی کھڑی رہی جب کہ سیکیورٹی پر مامور

روسی صدر پیوٹن کا اڑنے والا جہاز یا بنگلہ ؟

اسلام آباد:  روسی صدر ولادی میر پیوٹن چارایسے طیاروں کے بھی مالک ہیں جن کی قیمتیں اربوں روپوں میں ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز