عمران خان کا کارکنوں کی گرفتاری پر عالمی تنظیموں سے رجوع کا اعلان
مجھے مارنے کے لیے کیسے جال میں پھنسایا گیا جلد ہی بے نقاب کروں گا
عمران خان کا ملک بھر میں درج مقدمات میں گرفتاری سے روکنے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع
عمران خان کے خلاف ملک بھر میں درج مقدمات کی تفصیل طلب کی جائے، درخواست
پی ایس ایل میچ تک عمران خان کی گرفتاری نہیں ہو گی، حکومت کا بڑا فیصلہ
عمران خان کے گھر کا محاصرہ جاری رہے گا گرفتاری نہیں ہو گی۔
عمران خان کی گرفتاری سے مزید بحران پیدا ہو گا، زلمے خلیل زاد
بحران روکنے کے لیے جون میں انتخابات کی تاریخ مقرر کریں، زلمے خلیل زاد کی تجویز
عمران خان کی گرفتاری: پولیس اور کارکن آمنے سامنے ، واٹر کینن کا استعمال
ڈی آئی جی آپریشنز اسلام آباد شہزاد بخاری پولیس ٹیم کی سربراہی کر رہے ہیں
پی ٹی آئی کےجنرل سیکرٹری کراچی ارسلان تاج گرفتار
راجا اظہر اور خرم شیر زمان کے گھر پر بھی چھاپہ مارا گیا
عمران خان کب تک بیڈ کے نیچے چھپے رہیں گے ایک دن تو گرفتار کرنا پڑےگا، رانا ثنا اللہ
سسٹم میں کوئی ایسے لوگ نہیں جنہوں اس کی گرفتاری سے روکا ہو
نوازشریف تھوڑی سی بہادری عمران خان کو ادھار دے دیں، مریم نواز کا طنز
لیڈر اور گیدڑ کے درمیان قوم فرق جان گئی ہے۔
عمران خان کی گرفتاری مشکل کام نہیں، جب فیصلہ کیا ہوجائے گی، رانا ثنااللہ
اگر چاہتے تو ہائیکورٹ میں پیشی کے دوران انہیں گرفتار کرسکتے تھے۔
یہ عمران خان کی جان لینا اور امن وامان خراب کرنا چاہتے ہیں، فواد چودھری
عمران خان کو گرفتار کرنے کی کوشش کی گئی تو احتجاج کی کال دیں گے۔