ایک ہفتے کے دوران سعودی عرب سے 11 ہزار 915 غیر قانونی تارکین گرفتار

گرفتار کیے جانے والوں میں 29 ہزار 620 مرد اور 6 ہزار 80 خواتین تھیں۔

دولت کی نمائش اور متکبرانہ انداز، ایشیائی باشندہ امارات میں گرفتار

وہ شخص گاڑیوں کی قیمتیں پوچھتا رہا اور مسلسل مہنگی گاڑی دکھانے پر اصرار کرتا رہا

نیب کا عثمان بزدار کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

نئے آرڈیننس کے تحت عثمان بزدار کو دوران انکوائری بھی گرفتار کیا جا سکتا ہے، نیب ذرائع

اسرائیل میں ملازمت کرنے والے 5 پاکستانی گرفتار

ملزمان 4 سے 7 سال تک اسرائیل کے شہر تل ابیب میں مقیم رہے۔

ایف آئی اے نے اسرائیل میں ملازمت کرنے والے پاکستانیوں کو گرفتار کرلیا

ملزمان تِل ابیب میں بطور ہیلپر اور گاڑیاں دھونے کی ملازمت کرتے رہے۔

پنجاب پولیس کی کارروائی، اہم ملزم اٹلی سے گرفتار

پنجاب پولیس ملزم کو اٹلی سے گرفتار کر کے پاکستان پہنچ گئی۔

چودھری پرویز الٰہی باضابطہ رہائی سے پہلے پھر گرفتار

انہیں منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت کے بعد ایف آئی اے نے ایک اور کیس میں حراست میں لے لیا

بھارت، نماز پڑھنے پر مسلمان شہری پہ مقدمہ درج، گرفتار کر لیا گیا

مولوی شوکت علی کو ریاست اتر پردیش کے ضلع غازی آباد کے علاقے دیپک وہار سے پولیس نے گرفتار کیا ہے۔

پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کے بھائی گرفتار

کلیم سعید کی پی ٹی آئی کے دور میں 16 گریڈ کی ملازمت لگی تھی۔

ٹاپ اسٹوریز