اہم یورپی ملک کے چیف جسٹس گرفتار

چیف جسٹس کی گرفتاری سے قبل کسی قسم کا نوٹس نہیں دیا گیا تھا۔

9 مئی کی ہنگامہ آرائی میں ملوث ملزمان کو 72گھنٹوں میں گرفتار کرنے کا حکم

منصوبہ بندی کرنے، جتھوں کو اکسانے اور لیڈ کرنے والے دہشت گردی کے زمرے میں آتے ہیں، وزیراعظم کا قومی سلامتی کمیٹی اجلاس سے خطاب

سابق وزرائے اعظم اور صدور کی گرفتاری، پاکستان کا دنیا بھر میں دوسرا نمبر

فہرست میں گرفتاری کے لحاظ سے اٹلی پہلے نمبر پر موجود ہے۔

پی ٹی آئی رہنما کی اہلیہ بھی گرفتار

رانا ثنا اللہ جیسے لوگ اقتدار میں آئیں تو یہی ہوتا ہے، زلفی بخاری

پی ٹی آئی کے ایک اور رہنما گرفتار

پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔

پی ٹی آئی رہنما اور کارکنان کتنے روز نظر بند رہیں گے ؟

پولیس ذرائع کے مطابق گرفتار کارکنوں کو حیدرآباد، سکھر، لاڑکانہ، جیکب آباد اور خیرپور میرس میں رکھا جائے گا۔

پی ٹی آئی رہنما مبین خلجی بھی کوئٹہ سے گرفتار

پولیس نے انہیں ڈسٹرکٹ جیل منتقل کر دیا

شاہ محمود قریشی بھی گرفتار

شاہ محمود قریشی کو اسلام آباد میں گلگت بلتستان ہاؤس سے گرفتار کیا گیا۔

پی ٹی آئی رہنما کے بھائی گرفتار

پہلے گرفتاری چھپائی گئی بعد میں ظاہر کر دی گئی، والدہ

سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی اہلیہ گرفتار

جنگ لڑنی ہے تو مردوں سے لڑو عورتوں سے کیا لڑ رہے ہو، قاسم سوری

ٹاپ اسٹوریز