ملک میں بعض مقامات پر بارش کا امکان

آج شام یا رات میں گوجرانوالہ، لاہور، راولپنڈی، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر بارش کا امکان ہے

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم اور خشک رہےگا، محکمہ موسمیات

شہر قائد کراچی کے مختلف علاقوں میں آج صبح ہونے والی بوندا باندی سے موسم خوشگوار ہو گیا

 آج موسم گرم اور مرطوب رہے گا

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر کے چند مقامات پر بارش کا بھی امکان ہے

امریکہ شدید گرمی کی لپیٹ میں آ گیا

نیویارک کے میئر نے ہیٹ ایمرجنسی نافذ کرنے کا عندیہ دے دیا

ملک کے اکثر مقامات پر آج بارش کا امکان

 ہزارہ، کشمیر، اسلام آباد، راولپنڈی، گوجرانوالہ، سرگودھا فیصل آباد اور لاہور ڈویژن میں آج کہیں کہیں بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

مون سون ہواؤں کا سلسلہ ملک کے شمال مشرقی علاقوں میں داخل

محکمہ موسمیات نے آئندہ چندروز کے دوران ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں تیزآندھی کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی ہے۔ 

کہاں بارش؟ کہاں گرمی؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا

ملک کے دیگر علاقوں کے برعکس آج شہر قائد کراچی میں موسم خوش گوار ہےاوربادلوں کی آنکھ مچولی جاری ہے۔ 

میکسیکو: 60 ڈگری سینٹی گریڈ میں برف کا طوفان

گزشتہ ہفتے میکسیکو میں شدید گرمی پڑی لیکن لوگ جب اتوار کی صبح جاگے تو 3 فٹ تک برفباری پڑ چکی تھی

آج ملک بھر میں بارش اورگرمی سے متعلق محکمہ موسمیات نے کیا بتایا؟

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ بارش پنجاب کی تحصیل  کوٹ ادو میں 34 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔ 

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہیگا

آج کےگرم ترین مقامات: سبی کا درجہ حرارت 45، نوکنڈی، دالبندین 44، روہڑی، سکھر اور دادو میں43 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

ٹاپ اسٹوریز