گرمی کی شدت میں اضافے کا الرٹ جاری

کسان موسمی حالات کے مطابق فصلوں کو پانی دینے کے مناسب اقدامات کریں، مراسلہ

سکولوں میں گرمی کی چھٹیوں کا آغاز یکم جون سے ہو گا

حکمہ تعلیم پنجاب نے بچوں کو گرمی کی چھٹیوں کا کام 31 مئی تک دینے کی ہدایت جاری کردی ہے۔

سندھ میں اگلے ہفتے ہیٹ ویو کا امکان،پشاور میں بھی الرٹ جاری

خلیج بنگال میں بننے والے سائیکلون کے باعث موسم گرم رہے گا۔

عید تعطیلات کے دوران گرمی کی شدت میں کمی کا امکان

یکم مئی سے 5 مئی کے دوران ملک بھر میں بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

تمام صوبوں کو ہیٹ ویو کا باضابطہ الرٹ جاری

رواں سال پاکستان میں درجہ حرارت میں معمول سے 6 سے 8 ڈگری سینٹی گریڈ اضافے کا امکان ہے۔

مسلسل گرمی کے بعد بالائی علاقوں میں بارش کا امکان

اسلام آباد میں آندھی، تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

کراچی میں ہیٹ ویو،تین دن شدید گرمی رہے گی

رمضان المبارک کے پہلے ہفتے میں گرمی میں کمی رہے گی

ملک بھر میں رواں ہفتے معمول سے زیادہ گرمی پڑنے کی پیشگوئی

درجہ حرارت معمول سے 9 سے 10 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہنے کا امکان

سعودی عرب :عرفات دُنیا کا گرم ترین مقام بن گیا

گزشتہ روز  درجہ حرارت 43 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا

ٹاپ اسٹوریز