ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

وفاقی دارالحکومت میں سوموار کی صبح خنکی اور ہلکی ہوا چلنے کے سبب موسم سرد رہا اور درجہ حرارت بھی 12 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو کہ 22 تک جانے کا امکان ہے

بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کی پیشگوئی

پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ کے اضلاع میں دھند پڑسکتی ہے تاہم ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک اور سر د رہنے کا امکان ہے

شمال مشرقی پنجاب اور اسلام آباد میں بارش کا امکان

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی علاقہ جات اور شمالی بلوچستان کے اضلاع میں شدید سرد رہے گا

ملک بھر میں موسم سرد رہنے کی پیش گوئی

بالائی سندھ اور پنجاب کےمیدانی علاقوں میں دھند پڑنے کا امکان، محکمہ موسمیات

سندھ اور بلوچستان کی ساحلی پٹی میں ہلکی بارش متوقع

سمندری طوفان کے سبب ساحلی علاقوں میں ہلکی بارش اور گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

محکمہ موسمیات نے شمالی علاقہ جات میں موسم سرد رہنے کی پیش گوئی کی ہے

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کا امکان

گزشتہ روز راولپنڈی، گوجرانوالہ ، مالاکنڈ، کشمیر اور گلگت بلتستان  کے اضلاع  میں بارش ہوئی ۔

چین حکومت کا محکمہ موسمیات کے لیے تین ویڈیو اسٹوڈیو کا تحفہ

محکمہ موسمیات کے ہیڈ آف ریسرچ اینڈ ڈویلیپمنٹ طاہر خان کے مطابق ایک اسٹوڈیو اسلام آباد دوسرا لاہور جبکہ تیسرا کراچی میں بنے گا

آج ملک میں کہیں گرمی، کہیں بارش کا امکان

چند مقامات پر تیز ہواؤں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

ملک کے بعض مقامات پر بارش کا امکان

گزشتہ روز ہزارہ، راولپنڈی اور لاہور ڈویژن میں چند مقامات پر بار ش ہوئی۔

ٹاپ اسٹوریز