ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم خشک رہے گا

محکمہ موسمیات کے مطابق کشمیر اور گلگت بلتستان کے چند مقامات پر گرج چمک اور آندھی کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

ملک کے بیشتر حصوں میں آج موسم گرم اور خشک رہے گا

محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا اور پنجاب کے بعض اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

ملک کے بعض مقامات پر ہلکی بارش اور برفباری کا امکان

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پیرکی صبح مطلع صاف رہا تاہم خنکی میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

آج موسم گرم اور خشک رہے گا

گزشتہ روز راولپنڈی ، سرگودھا  ڈویژن اور کشمیر میں چند مقامات پر بارش ہوئی۔

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا

رواں ہفتے کے آخر میں ایک یا دو بارشوں کی توقع ہے۔

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا

گزشتہ روز حیدر آباداور فیصل آباد ڈویژن میں چند  مقامات  پر  گرج چمک کے ساتھ  بارش ہوئی۔

آج موسم گرم اور مرطوب رہے گا

محکمہ موسمیات کے مطابق سوموار  کے روز گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے

آج موسم گرم اور مرطوب رہے گا

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔

کراچی سمیت ملک کے بعض علاقوں میں بارش کا امکان

گزشتہ روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہے گا

محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک کے چند مقامات پر تیزہواوٗں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا بھی امکان ہے

ٹاپ اسٹوریز