جی بی الیکشن: 418 پولنگ اسٹیشنز انتہائی حساس قرار

الیکشن کے انعقاد کے حوالے سے سیکیورٹی پلان ترتیب دیا گیا ہے، ترجمان گلگت بلتستان حکومت

4 ماہ قبل گلگت بلتستان کو صوبہ بنارہے تھے مگر اپوزیشن نے بنانے نہیں دیا، علی امین

 عوام کی حمایت سے پی ٹی آئی گلگت بلتستان میں کامیاب ہوگی، زلفی بخاری

حکومت نے امیروں کیلئے بجلی سستی اور عوام کیلئے مہنگی کردی، بلاول

استور میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا امیروں کی انڈسٹری کیلئے بجلی سستی کردی گئی

مریم نواز کے دورہ گلگت بلتستان کا شیڈول جاری

ن لیگ کی نائب صدر انتخابی مہم کے سلسلے میں7روز گلگت بلتستان میں قیام کریں گی

بلاول نے الیکشن ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی، چیف الیکشن کمشنر جی بی

گلگت بلتستان انتخابات: دھاندلی کے الزامات بے بنیاد ہیں، چیف الیکشن کمشنر

گلگت بلتستان انتخابات میں جیت پیپلز پارٹی کی ہوگی، بلاول

گلگت بلتستان کے عوام کو حقوق دلوانے ہیں، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی

اہم پارٹی رہنما کا الیکشن سے قبل دھاندلی کا الزام باعث تشویش ہے، چیف الیکشن کمشنر جی بی

چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجہ شہباز کا کہنا ہے کہ گلگت بلتستان میں صاف، شفاف، آزادانہ اور منصفانہ الیکشن ہوں گے

ٹاپ اسٹوریز