پاکستان: گلگت بلتستان میں انتخابات، بھارتی بیانات مسترد

بھارت مقبوضہ علاقے خالی کرے اور انسانی حقوق کی تنظیموں سمیت عالمی ذرائع ابلاغ کو مقبوضہ علاقوں کا دورہ کرائے، ترجمان دفتر خارجہ

گلگت بلتستان میں چینی فوج کی موجودگی کی خبریں بے بنیاد قرار

چین اسکردو میں کوئی پاکستانی ایئربیس استعمال نہیں کررہا، ڈی جی آئی ایس پی آر

ملک کے بعض علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

خیبرپختونخوا، پنجاب اورگلگت بلتستان میں بھی بارش کا امکان ہے جبکہ کراچی اور ساحلی پٹی پر بھی بارش ہوسکتی ہے، محکمہ موسمیات

گلگت بلتستان: کورونا سے ایک شخص جاں بحق، 45 نئے کیسز رپورٹ

گلگت بلتستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 898 ہوگئی ہے جبکہ اموات کی تعداد 13 تک پہنچ چکی ہے۔

گلگت بلتستان: حکومت کے انتظامی اختیارات ختم

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان سمیت دیگر صوبائی وزرا کسی بھی قسم کے احکامات جاری کرنے کے مجاز نہیں رہے ہیں۔

گلگت بلتستان: کورونا سے مزید 4 افراد جاں بحق، 13 متاثر

گلگت بلتستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 540 ہو گئی ہے۔

’ گلگت بلتستان میں لفظ ” بھارت” بدترین لفظ ہے ‘

جی بی کے لوگوں نے تہتر برس قبل مودی کی نسل کو بھگایا تھا،  ترجمان گلگت بلتستان حکومت

‘بھارت کا آزاد کشمیر، گلگت بلتستان کو نقشے میں شامل کرنا غیرقانونی ہے’

بھارت کے یہ اقدام اقوام متحدہ کی قراردادوں کی خلاف ورزی ہے، ترجمان دفتر خارجہ

’ گلگت بلتستان کے حوالے سے بھارت کا موقف جھوٹ کا پلندہ ہے ‘

 گلگت بلتستان کا پاکستان سے نظریاتی تعلق ہے جو کسی بھی دستاویز کا محتاج نہیں، ترجمان جی بی حکومت  فیض اللہ فراق

گلگت بلتستان پربھارتی دعویٰ مقبوضہ کشمیرمیں مظالم سے توجہ نہیں ہٹاسکتا، پاکستان

گلگت بلتستان سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر بھارتی تبصرے پر سینئر بھارتی سفارتکار کی دفترخارجہ طلبی،

ٹاپ اسٹوریز