پی ٹی آئی کا ایک اور ہم خیال گروپ

ہم ہمیشہ چیئرمین تحریک انصاف اور سابق وزیر اعلیٰ خالد خورشید کے جارحانہ رویے کے خلاف تھے، جاوید منوا

گلگت بلتستان کے وزراء اورمشیروں کو سرکاری گاڑیاں واپس کرنے کا حکم

پارلیمانی سیکرٹریز، معاونین خصوصی، اسپیشل کوآرڈینیٹرز کو بھی گاڑیاں جمع کرانے کی ہدایت

سپریم اپیلٹ کورٹ نے وزیراعلیٰ گلگلت بلتستان کا آج ہونے والا انتخاب ملتوی کردیا

اسپیکر 72 گھنٹوں میں وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کے انتخاب کیلئے نیا شیڈول جمع کرائیں، عدالت

تعلیمی میدان میں گلگت بلتستان کے نوجوان آزاد کشمیر اور اسلام آباد سے آگے

سروے اسلام آباد، آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کے اسکولوں میں کیا گیا۔

گلگت بلتستان میں کل 25 مئی کو چھٹی کا اعلان

ضلعی انتظامیہ ، ریسکیو اور محکمہ صحت کے حکام کل اپنی اپنی ڈیوٹی سرانجام دیں گے۔

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کو نظر بند کردیا گیا

رینجرز اور پولیس کی بھاری نفری جی بی ہاؤس کے باہر تعینات کردی گئی

گلگت بلتستان کی فورس کو استعمال کر کے پنجاب رینجرز کے سر پھاڑے جارہے ہیں، مریم اورنگزیب

پولیس کے پاس کوئی اسلحہ نہیں،شیلنگ اس لیے کی گئی کہ لوگ ر استے میں آرہے تھے

سپریم کورٹ نے وزیراعظم کو گلگت بلتستان میں ججز تعیناتی سے روک دیا

مقدمے کے فیصلے تک تعیناتیوں پرحکم امتناع جاری کردیاگیا

وزیراعظم کا دورہ غذر: خاندان کے 8 افراد کو کھونیوالی بچی کیلئے 50 لاکھ روپے کی امداد کا اعلان

بچی کے نام پر اینڈ ومنٹ فنڈ قائم کیا جائے، میاں شہباز شریف کی متعلقہ حکام کو ہدایت

جاں بحق افراد کے لواحقین کو 24 گھنٹوں میں معاوضہ دیا جائیگا، شفافیت پر سمجھوتہ نہیں ہو گا چاہے جان چلی جائے، وزیراعظم

ایک پائی بھی کسی غیر مستحق تک نہیں پہنچنے دیں گے، امداد صرف حقدار کو ملے گی، میاں شہباز کی غذر میں سیلاب متاثرین سے گفتگو

ٹاپ اسٹوریز