مریم، بلاول ملاقات: گلگت بلتستان انتخابات کو شفاف بنانے کا مطالبہ

پی ڈی ایم عوام پر مہنگائی اورمعاشی ظلم ڈھانے والی حکومت کو گھر بھیج کردم لے گی، ملاقات کا مشترکہ اعلامیہ

نیب نے سابق گورنر گلگت بلتستان کے بیٹے کو گرفتار کر لیا

پرنس سلیم کئی بار طلب کیے جانے کے باوجود نیب کے سامنے پیش نہیں ہوئے۔

حکومت سال ختم ہونے سے پہلے جانیوالی ہے، مریم نواز

عوام جھولیاں اٹھاکر وزیراعظم اور حکومت کو بددعائیں دے رہے ہیں، نائب صدر مسلم لیگ ن

گلگت بلتستان: انتخابی ڈیوٹی، پنجاب پولیس کی خدمات مستعار مانگ لیں

آئی جی گلگت بلتستان کی درخواست پر آئی جی پنجاب نے افسران و جوانوں کو گلگت بلتستان بھجوانے کی منظوری دے دی ہے۔

گلگت بلتستان: 415 پولنگ اسٹیشنز کو انتہائی حساس قرار دیدیا گیا

صوبے میں کل 1234 پولنگ اسٹیشنز قائم کیے گئے ہیں جن میں سے 339 کو حساس قرار دیا گیا ہے، چیف الیکشن کمشنر راجہ شہباز خان کی پریس کانفرنس

گلگت بلتستان کے عوام کو حق حاکمیت دلوائیں گے، بلاول بھٹو

ابھی صوبے کا درجہ دیا ہی نہیں اور گلگت بلتستان پر مزید ٹیکس لگانےکی باتیں ہو رہی ہیں، چیئرمین پیپلز پارٹی

چیف کورٹ کا وفاقی وزرا کو 3 دن کے اندر گلگت بلتستان چھوڑنے کا حکم

انتخابی مہم کےضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر دائر درخواست پر گلگت بلتستان چیف کورٹ کا حکم

منہ پر ہاتھ پھیرنے والوں کی پریشانی بلاوجہ نہیں ہے، مریم نواز

جو لوگ پارٹی کے ساتھ کھڑے رہے ووٹ کا حق بھی صرف ان کا ہے، ن لیگی رہنما

وزیر اعظم نے گلگت بلتستان کو صوبہ بنانے کا اعلان نہیں کیا، نگراں وزیر اعلیٰ جی بی

نگراں وزیر اعلی میر افضل کا کہنا ہے کہ گلگت بلتستان میں صاف و شفاف الیکشن ہونگے

ای سی سی اجلاس: پیٹرولیم ڈویژن کا گردشی قرضہ ختم کرنے کیلئے کمیٹی قائم

کمیٹی ایک ماہ میں سرکلر قرضے سے متعلق سفارشات پر مبنی رپورٹ پیش کرے گی۔

ٹاپ اسٹوریز