پاکستان نے گلگت بلتستان سے متعلق بھارتی وزیر دفاع کا بیان مسترد کردیا

ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ بھارت کے پاس ایسے بیانات کیلئے کوئی تاریخی، قانونی یا اخلاقی جواز نہیں

گلگت بلتستان میں وزرا انتخابی مہم چلا رہے ہیں، عبدالغفور حیدری

گلگت بلتستان میں 2018 کی تاریخ دہرائی جا رہی ہے، رہنما جے یو آئی ف

گلگت بلتستان کے لوگوں کو حقوق ملنے تک جدوجہد جاری رہے گی، بلاول بھٹو

قومی اسمبلی اور سینیٹ میں نمائندگی گلگت بلتستان کے لوگوں کا مطالبہ ہے، چیئرمین پیپلز پارٹی

انتخابات جیت کر گلگت کی تقدیر بدل دیں گے، بلاول بھٹو

گلگت کے عوام کو سہولیات فراہم کرنا پیپلز پارٹی کے منشور کا حصہ ہے، چیئرمین پیپلز پارٹی

گلگت بلتستان صوبے کا اعلان انتخابی قوانین کی خلاف ورزی ہے، رانا ثنا اللہ

ایاز صادق کے خلاف بینرز حکومتی سرپرستی میں لگائے گئے، ن لیگی رہنما

  گلگت بلتستان کوعبوری طور پرصوبےکادرجہ دینےکافیصلہ

مستقبل میں قوم دیکھے گی کس کے ماتھے پر پسینہ تھا اور کس کی ٹانگیں کانپ رہی تھیں، وزیراعظم

پارلیمنٹ میں گلگت بلتستان کی نمائندگی ہونی چاہیے، بلاول

صوبہ گلگت بلتستان کے لوگوں کا مطالبہ ہے، گاہکوچ میں انتخابی جلسے سے خطاب

اسلام آباد میں بیٹھی حکومت چند مہینوں کی مہمان ہے، بلاول بھٹو

آپ پی ڈی ایم کا ساتھ  دیں، پورے پاکستان میں جمہوریت بحال کریں گے، کھرمنگ میں تقریب سے خطاب

گلگت بلتستان کو عمران خان سے بچائیں گے، بلاول بھٹو

 گلگت بلتستان کے عوام نے بینظیر بھٹو کا ساتھ دیا تھا، امید ہے اب بھی گلگت بلتستان کے عوام میرا ساتھ دیں گے، چیئرمین پیپلز پارٹی

گلگت بلتستان کو سلیکٹڈ اور کٹھ پتلی راج سے بچائیں گے، بلاول

گلگت بلتستان کے عوام کو ان کے حقوق دلائیں گے، چیئرمین پیپلز پارٹی

ٹاپ اسٹوریز