پی ٹی آئی گلگت بلتستان کے صدر جعفر شاہ کا انتقال ہو گیا

وزیر اعظم عمران خان نے گہر ے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی ہے۔

گلگت بلتستان: انتخابات آزادانہ اور منصفانہ ہونے چاہئیں، ق لیگ

انتخابات میں سب کو آزادانہ طور پر حصہ لینے کا موقع ملنا چاہیے، چودھری برادران کی نگراں وزیراعلیٰ سے ملاقات

گلگت بلتستان: اداروں کے سربراہوں کی تصاویر کو انتخابی مہم میں استعمال کرنے پر پابندی

پابندی کی خلاف ورزی کرنے والا امیدوار نااہل ہو سکتا ہے، چیف الیکشن کمشنر

گلگت بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے حق میں ریلی

مظاہرین کا کہنا ہے آئینی صوبے کے حق میں کسی قسم کی رکاوٹ برداشت نہیں کی جائے گی

پاکستان نے گلگت بلتستان سے متعلق بھارتی بیان مسترد کر دیا

بھارتی خارجہ امور کا گلگت بلتستان انتخابات سے متعلق بیان غیر ذمہ دارانہ ہے، ترجمان دفتر خارجہ

صوبائی حیثیت گلگت بلتستان کے عوام کا مطالبہ ہے، علی امین

ہم نے گلگت بلتستان میں کسی مہم جوئی کی کوشش نہیں کی، شبلی فراز

گلگت بلتستان کمیٹی بلاول کی تجویز پر ہی بنی، فواد چودھری

نوازشریف نے قومی اداروں کے خلاف بات کرکے اپنے پاؤں پر کلہاڑی ماری، وفاقی وزیر

شہبازشریف کو گرفتار کرنے کی تیاری کی جا رہی ہے، مریم اورنگزیب

شہبازشریف کےخلاف نیب میں درخواست عمران خان کی جانب سےدی گئی ہے، ترجمان ن لیگ

اسپیکر قومی اسمبلی کے حکومتی اور اپوزیشن رہنماؤں کو خطوط

خطوط میں گلگت بلتستان میں الیکشن کے انعقاد سے متعلق تجاویز مانگی گئی ہیں۔

گلگت بلتستان میں عام انتخابات 15 نومبر کو ہوں گے

صدر مملکت نے گلگت بلتستان میں عام انتخابات کرانے کی منظوری دے دی۔

ٹاپ اسٹوریز