پنجاب، گندم اور آٹے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

اوپن مارکیٹ میں گندم کی قیمت 100 سے لے کر 250 روپے فی من تک بڑھ گئی ہے۔

گندم کی پیداوارنے ریکارڈ قائم کردیا

قومی پیداوار ایک کروڑ ایک لاکھ ٹن سے بھی تجاوز کر گئی

روٹی کی نئی قیمت مقرر کر دی گئی

روٹی کی نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر ہو گا۔

خیبرپختونخوا کی 260 سے زائد فلور ملز بند ہو گئیں

پنجاب سے آٹے کی ترسیل پر پابندی، خیبرپختونخوا میں آٹے کے بحران کا خدشہ

لاہور کی دکانوں سے دس کلو آٹے کا تھیلا نایاب ہوگیا

شہر میں 15 کلو آٹے کا تھیلا 2200 روپے میں مل رہا ہے

بارشوں سے گندم کی فصل تباہ ، اربوں روپے کا نقصان

ستر فیصد گندم کی فصل کو نقصان پہنچا، شوکت چدھڑ

ملیر گودام میں گندم کی 2لاکھ بوریاں خراب ہونے کا انکشاف

گندم کی بوریاں اس قدر خراب ہوگئی ہیں کہ جانوروں کے کھانے کے قابل بھی نہیں رہی

ملک میں گندم کی فصل کو نقصان کا اندیشہ

اگلے چند روز ملک بھر میں بارش، تیز ہواوں اور ژالہ باری کی پیش گوئی ہے

15 مارچ سے ملک میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی

تیز ہواؤں کے ساتھ وقفے وقفے سے بارشوں کے باعث گندم کی فصل متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔

فلور ملز کا پنجاب میں 13 فروری سے ہڑتال کا اعلان

14 فروری سے مارکیٹ میں آٹے کی سپلائی بند کردی جائے گی۔ چیئیرمین فلور ملز ایسوسی ایشن افتخار احمد مٹو کی میڈیا سے گفتگو

ٹاپ اسٹوریز