وزیر اعظم کا گندم ذخیرہ کرنے والوں کیخلاف سخت کارروائی کا حکم

متعلقہ ادارے آٹے اور گندم کے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت اقدامات کریں۔

گندم کی قیمت کنٹرول کرنا صوبوں کا کام ہے، وزیر اعظم

صوبوں کے پاس گندم کے اسٹاک موجود ہیں، شہباز شریف

پنجاب کے تاجر گودام بھر رہے ہیں، غریب کا نوالہ چھین رہے ہیں، قمر زمان کائرہ

دنیا کی مہنگی ترین سو کے قریب گاڑیاں پاکستان کیلئے بک کی گئی ہیں، وزیراعظم کے مشیر برائے امور کشمیر کا انکشاف

روس سے 3 لاکھ میٹرک ٹن گندم امپورٹ کرنے کی منظوری

روس سے 372 امریکی ڈالر فی میٹرک ٹن کے حساب سے گندم خریدی جائے گی۔

پیپلزپارٹی نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کی جانب سے گندم کی مقرر کردہ قیمت مسترد کر دی

سندھ نے گندم کی امدادی قیمت 4 ہزار روپے کی من مقرر کی ہے، سید نوید قمر اور شیری رحمان کا پریس کانفرنس سے خطاب

مسلم لیگ ن ڈائمنشیا کی بیماری میں مبتلا ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب

شہباز شریف نقشے میں چھوٹے ملک کا انتخاب کرکے گھومنے نکلتے ہیں۔

وفاق کا پنجاب کو گندم امپورٹ کرنیکی اجازت دینے سے انکار، وزیر اعلیٰ کا اظہار تشویش

شہباز شریف ن لیگ کو پنجاب سے نکالنے کا بدلہ عوام سے لینے کی سازش کررہے ہیں، چودھری پرویز الٰہی

طالبان حکومت کا روس سے تیل، گیس، گندم خریدنے کا معاہدہ

روس افغانستان کو سالانہ 10 لاکھ ٹن پیٹرول اور 10 لاکھ ٹن ڈیزل فراہم کرے گا۔

اس وقت ملک میں گندم کی کوئی قلت نہیں، این ایف آر سی سی

گزشتہ برس ٹماٹر کی بمپر فصل ہوئی جو ملکی ضروریات کے لیے کافی ہے، رپورٹ

ٹاپ اسٹوریز