گندم کی کمی پر پنجاب اور وفاق آمنے سامنے

پنجاب میں گندم کی امدادی قیمت3 ہزار روپے من مقرر

وزیر اعظم کا ملک میں ہنگامی بنیادوں پر زرعی اصلاحات کے نفاذ کا فیصلہ

شہباز شریف بہت جلد ملک میں زرعی اصلاحات کیلئے جامع منصوبے کا اعلان کریں گے۔

بھارت نے گندم کی برآمد پر پابندی عائد کر دی

یوکرین جنگ کی وجہ سے دنیا بھر میں گندم کی قلت دیکھی جا رہی ہے

آٹے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا: روٹی کے نرخ بڑھنے کا امکان

20 کلو آٹے کا تھیلا 1100 روپے سے بڑھ کر 1300 روپے کا ہو گیا ہے، چیئرمین فلور ملز ایسوسی ایشن عاصم رضا

وعدے کیے جاتے ہیں، عملدرآمد نہیں ہوتا، بے بس کسان احتجاج کریں گے، صدر پاکستان کسان اتحاد

ہمیں کھاد عالمی مارکیٹ کی قیمت پر دی جائے تو پھر گندم بھی عالمی قیمت پر لی جائے، خالد محمود کھوکھر کی ہم نیوزکے پروگرام ’بریکنگ پوائنٹ ود مالک‘ میں گفتگو

منی بجٹ کے منظور ہونے سے قبل ہی مہلک اثرات سامنے آ رہے ہیں، شہباز شریف

حکومت روز نااہلی کا اپنا سابقہ ریکارڈ توڑ کر نیا ریکارڈ قائم کرتی ہے، قائد حزب اختلاف

افغانستان: ایک لاکھ 75 ہزار میٹرک ٹن گندم کی خریداری کی سمری منظور

سمری وفاقی وزیر اقتصادی امورعمر ایوب کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں منظور کی گئی۔

ٹاپ اسٹوریز