گندم، چینی، آٹا اور پیٹرول کی اسمگلنگ روکنے کے لیے ہنگامی اقدامات کی ہدایت

اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں فرق اسمگلنگ کی بنیادی وجہ بنتی ہے، وزیراعظم کا اعلیٰ سطحی اجلاس سے خطاب

افغانستان: پاکستان اور بھارت کے درمیان ابتدائی رابطہ

رابطے کا بنیادی مقصد واہگہ بارڈر کے ذریعے بھارتی گندم اور ادویات کو افغانستان بھیجنا ہے۔

سندھ حکومت نے عوام کو مافیا کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا، فرخ حبیب

مریم صفدر کی وجہ سے بہت سے صحافی بےروزگار ہوئے، وفاقی وزیر مملکت

سندھ:فی من گندم کی قیمت خرید2200روپے مقرر کرنے کا فیصلہ

وفاق اورسندھ حکومت 50،50 فیصد کے تناسب سے سبسڈی دیں گے

افغانستان کو گندم فراہم کرنے کی سمری منظور

مضر صحت میٹھے مشروبات اور تمباکو پر ٹیکس لگانے کی سمری مؤخر کر دی گئی۔

موجودہ حکومت پاکستان کو تباہی کے دہانے پر لے آئی، شہباز شریف

حکومت نے آئی ایم ایف کی شرائط پوری کرنے کیلئے پورا زور لگا دیا، قائد حزب اختلاف

ماضی کے حکمرانوں نے بدعنوانی کی انتہا کی، مراد سعید

سندھ حکومت نے کراچی کو کچرے کا ڈھیر بنا دیا ہے، وفاقی وزیر مواصلات

مہنگائی پر قابوپانا صوبائی حکومتوں کی بھی ذمہ داری ہے، فرخ حبیب

حکومت نےمہنگائی میں کمی کیلئےاقدامات کیے ہیں، وزیر مواصلات

ای سی سی: مزید گندم درآمد کرنے کے لیے ٹینڈر کی منظوری

کے الیکٹرک کو سہ ماہی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے لیے نیپرا سے رجوع کرنے کی ہدایت، وفاقی وزیر خزانہ کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس

پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کا کل سے ہڑتال کا اعلان

فلور ملز نے ملک بھر میں آٹا 5 روپے کلو مہنگا کرنے کی وارننگ دے دی۔

ٹاپ اسٹوریز