حکومت معاشی محاذ پر بری طرح ناکام ہو چکی ہے، بلاول بھٹو

جنوبی ایشیا میں پاکستان میں سب سے زیادہ مہنگائی ہوئی ہے، چیئرمین پیپلز پارٹی

مہنگائی کی وجہ سے رات کو نیند نہیں آتی، وزیراعظم عمران خان

گندم کی پیدوار 10 فیصد ہی بڑھا دیں تو آٹے کی قیمت میں کمی آجائے گی، عوام الناس سے براہ راست بات چیت

ملک میں اس سال گندم کا ریکارڈ ٹوٹے گا، وزیر اعظم

ہمارے دور میں کسانوں کو 5 سو ارب روپے اضافی ملے، عمران خان

پنجاب نے گندم اور آٹے کی بین الصوبائی نقل و حمل پر پابندی ختم کردی

پنجاب حکومت نے فلورملز کو بھی اوپن مارکیٹ سے گندم خریدنے کی اجازے دے دی

افسران کو غریبوں کی تکالیف کا احساس کرنا ہو گا، وزیر اعظم

وزیر خزانہ کو گندم کی ترسیل سے متعلق ایک ہفتے میں پلان پیش کرنے کی ہدایت کر دی گئی۔

کراچی: بحری جہاز میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا

بحری جہاز میں آگ اس وقت لگی جب جہاز سے درآمدی گندم اتاری جا رہی تھی۔

10روز میں چینی کی قیمت میں 12روپے تک کمی آئی، حماد اظہر

وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور کا کہنا ہے کہ مارکیٹ میں چینی کی دستیابی اور قیمتوں میں مسابقت کو یقینی بنارہے ہیں

گندم کی امدادی قیمت دو ہزار روپے فی من مقرر کرنے کی سفارش

پنجاب اسمبلی کے ایوان میں سفارشات حکومتی رکن میاں شفیع نے پیش کیں جس کی منظوری حکومتی اور اپوزیشن اراکین نے متفقہ طور پر دی۔

لوگ غیرجمہوری نظام سے تنگ آ چکے ہیں، مرتضیٰ وہاب

ہم پر الزام لگانے والے پہلے اپنی کارکردگی کا بھی جائزہ لیں، ترجمان سندھ حکومت

ٹاپ اسٹوریز