گورنر سندھ عمران اسماعیل کا دوسرا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا

اللہ نے مجھے اس بیماری سے لڑنے کی ہمت دی ہے اور شفا بھی دے، گورنرسندھ

آئی جی سندھ کی تبدیلی، جی ڈی اے اور ایم کیوایم رکاوٹ بن گئیں: اندرونی کہانی

مشترکہ اپوزیشن کے اجلاس میں چیف سیکریٹری سندھ کی تبدیلی کا نہ صرف مطالبہ کیا گیا بلکہ اے جی سندھ کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار ہوا۔

پاکستانی اور ایرانی کمپنیاں تعلقات کو فروغ دینے کی کاوش کررہی ہیں،قونصل جنرل

ہمسایہ و برادر ممالک کی سرحدیں انتہائی محفوظ ہیں، گورنر سندھ عمران اسماعیل کا خطاب

وزیراعظم کا اسد عمر کے بعد گورنر سندھ عمران اسماعیل کو اہم ٹاسک

گورنر سندھ کو سندھ میں اہم سیاسی اتحاد جی ڈی اے کو منانے کی ذمہ داری تفویض کی گئی ہے۔

کسی کو این آر او نہیں دیا، گورنر سندھ عمران اسماعیل کا دعویٰ

عمران اسماعیل نے دعویٰ کیا کہ پی ٹی آئی کا اتحادیوں کے ساتھ کوئی مسئلہ نہیں ہے، چھوٹی موٹی شکایتیں چلتی رہیں ہیں

’یہ لوگ میرے منہ سے صرف تین الفاظ سننا چاہتے ہیں‘

وزیر اعظم عمران خان کی آج رات کو ہی کراچی سے اسلام آباد واپسی ہوگی۔ 

معروف عالم دین علامہ عباس کمیلی کراچی میں انتقال کرگئے

علامہ عباس کمیلی متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کی جانب سے سینیٹر بھی رہے

مشیروں کی تعیناتی، گورنر و وزیراعلیٰ سندھ نے ایک دوسرے کی سمریاں روک دیں

گورنر سندھ عمران اسماعیل اور وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی نے مشیروں کی تعیناتی پر ایک دوسرے کی بھیجی گئی سمریاں روک لیں

گورنر سندھ کی لڑکیوں کو شادی کے بعد گھر تک محدود رکھنے کی مخالفت

معاشرے کا رواج بدلنا ہو گا، لڑکیاں شادی کے بعد کام والی ماسی کی جگہ نہیں آتیں تعلیم ان کا حق ہے، عمران اسماعیل

ٹاپ اسٹوریز