وزیر اعلیٰ پنجاب اعتماد کا ووٹ لیں، ن لیگ کی تیاری مکمل

اتحادیوں کے ساتھ آئندہ 48 گھنٹے میں ملاقاتیں کرنے پر اتفاق

پنجاب کابینہ کے وزرا نے حلف اٹھا لیا

گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے صوبائی کابینہ سے حلف لیا

گورنر پنجاب نے اسمبلی اجلاس کل ایوان اقبال میں طلب کیا ہے، ڈپٹی اسپیکر

گورنر آئینی طور پر کہیں بھی اجلاس بلاسکتے ہیں، دوست محمد مزاری کی ہم نیوز سے بات چیت

پنجاب کا آئندہ مالی سال کے بجٹ کا حجم 27 کھرب سے زائد

پنجاب کا آئندہ مالی سال 2022-23 کے ترقیاتی بجٹ سے متعلق سفارشات پیش کی گئی ہیں

پنجاب: بلیغ الرحمان نے گورنر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ محمد امیر بھٹی نے بلیغ الرحمان سے عہدے کا حلف لیا۔

صدر مملکت نے نئے گورنر پنجاب کی تعیناتی کی منظوری دے دی

صدر عارف علوی نے منظوری وزیر اعظم کی ایڈوائس پر آئین کے آرٹیکل 101 (1) کے تحت دی

وفاقی کابینہ: ایک سے زائد پاسپورٹ منسوخ کرنے، فواد اسدکو ڈی جی آئی بی مقرر کرنیکی منظوری

تمام اتحادی جماعتوں سے پنجاب کی صورتحال پر مشاورت کی ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کی میڈیا بریفنگ

گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

کابینہ ڈویثرن نے گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کی برطرفی کا  نوٹیفکیشن جاری کر دیا

چند گھنٹوں کے گورنر شرافت سے گھر چلے جائیں، اپنی عزت مزید خراب نہ کریں: رانا ثنا اللہ

ایوان صدر پی ٹی آئی سیکریٹریٹ نہیں ہے ، آئین پر چلیں، وفاقی وزیر داخلہ

ٹاپ اسٹوریز