کورونا وائرس کو کوئی سنجیدگی سے نہیں لے رہا، گورنر پنجاب

چوہدری محمد سرور نے کہا کہ کراچی طیارہ حادثہ ایک قومی سانحہ ہے اور شہدا کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔

 ٹوبہ ٹیک سنگھ کا نام تبدیل کرنے کی بار بار کوشش ہوئی، گورنر پنجاب

پیر محل ٹوبہ ٹیک سنگھ کی سب سے چھوٹی تحصیل ہے، اسے ڈسٹرکٹ نہیں بنانا چاہتا اور نہ میں اس کی اسپورٹ کرتا ہوں۔ چودھری محمد سرور

کورونا پر سیاست کرنے والوں سے عوام حساب لیں گے، گورنر پنجاب

گورنر پنجاب نے کہا کہ عوام بخوبی جانتے ہیں کہ کون کیا کر رہا ہے۔

ہمیں اپنے رویوں کو تبدیل کرنا پڑے گا، گورنر پنجاب

گورنر پنجاب نے کہا کہ راولپنڈی چیمبر آف کامرس نے لوگوں میں 10 ہزار راشن بیگز تقسیم کیے ہیں جبکہ روزگار ختم ہونے سے کروڑوں افراد مشکل میں ہیں۔

ہشیار: میڈیکل اسٹورز مالکان دس فیصد ڈسکاؤنٹ دیں، گورنر

میڈیکل اسٹورز مالکان نے ڈسکاؤنٹ نہ دیا تو برداشت نہیں کریں گے، چودھری محمد سرور

یہ وقت سیاست کا نہیں کورونا کیخلاف لڑنے کا ہے، گورنر پنجاب

حکومت اکیلے کورونا کو شکست نہیں دے سکتی 22 کروڑ عوام متحد ہوں، چوہدری محمد سرور

اٹلی اور فرانس جیسے حالات سے بچنے کیلئے گورنر پنجاب کی عوام سے اپیل

ریاست بے سہارا لوگوں کے تحفظ کی ذمہ داری ہر صورت پوری کرے گی، چودھری سرور

اپوزیشن جماعتیں کورونا وائرس کے معاملے پر سیاست نہ کریں، گورنر پنجاب

یہ وقت ملک میں کورونا سے بچاؤ کےلیے ملک وقوم کو متحد کر نے کا ہے، چودھری محمد سرور

پنجاب:کورونا متاثرین کے اہل خانہ کے لیے مفت راشن پیکج

کورونا سے متاثرہ شخص کے صحتیاب ہونے تک مفت راشن کی فراہمی جاری رکھیں گے، گورنر پنجاب

پنجاب کے ینگ ڈاکٹرز نے احتجاج موخر کر دیا

حکومتی اداروں کیساتھ ساتھ ڈاکٹرز کو بھی کورونا سے بچائو کیلئے اپنا کردار ادا کر نا ہوگا، چوہدری محمدسرور

ٹاپ اسٹوریز