گورنر پنجاب سے ناراض ن لیگی اراکین اسمبلی کی ملاقات

اپوزیشن کے لوگ بھی سمجھ رہے ہیں کہ وزیراعظم عمران خان ہی ملک کو مسائل سے نجات دلا سکتا ہے، چودھری محمد سرور

وزیر اعظم عمران خان مسائل کو جڑوں سے ختم کر رہے ہیں، گورنر پنجاب

چوہدری محمد سرور نے کہا کہ ملک کو عدم استحکام کا شکار کرنے کی کوشش کر نے والے کبھی عوام کے خیر خواہ نہیں سکتے۔

گورنر پنجاب کا بلاول کو سندھ حکومت کی کارکردگی بہتر بنانے کا مشورہ

شہباز شریف قائد حزب اختلاف ہیں، انہیں وطن واپس آنا چاہیئے، وہ واپس آکر اپنا کردار ادا کریں، چوہدری محمد سرور

احتساب کے خوف سے حزب اختلاف ملک میں افراتفری پھیلانا چاہتی ہے، گورنر پنجاب

وزیر اعظم عمران خان ہمیشہ سچی اور کھری بات کرتے ہیں، آئین وقانون کی حکمرانی پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں ہو گا۔ چوہدری سرور

وزیراعظم ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے

وزیراعظم مہنگائی اور امن و امان سے متعلق اعلی سطحی اجلاس کی صدرات کریں گے۔ 

چوہدری سرور نے حکومت اور ق لیگ میں مفاہمت کرائی

گورنر پنجاب نے پارٹی قیادت کو ق لیگ کے ساتھ معاہدے اور وعدوں پر عمل کا مشورہ دیا، ذرائع

کبڈی ورلڈکپ کا انعقاد پاکستان میں امن کو ثابت کرتا ہے، گورنر پنجاب

کبڈی ورلڈ کپ 2020 میں شرکت کے لیے پاکستان پہنچنے والی تمام بین الاقوامی ٹیمیں بھی موجود تھیں۔

فیصل آباد: چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا اعلان کردہ جلسہ اور ہڑتال مؤخر

میں تاجروں اور صنعتکاروں کو تنہا نہیں چھوڑوں گا، گورنر پنجاب چودھری محمد سرور کی بات چیت

اتحادیوں کےساتھ اونچ نیچ ہوتی رہتی ہے، گورنر پنجاب

معیشت کا سب سے بڑا چیلنج کرنٹ اکاوَنٹ خسارہ تھا،اب عالمی ادارے پاکستانی معیشت کے مستحکم ہونے کا اعتراف کررہے ہیں۔

پاکستان نے واضح کیا بھارت بین الاقوامی امن کیلئے خطرہ ہے، گورنر پنجاب

گورنر پنجاب نے کہا کہ فاشسٹ بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ کا الیکشن کے بعد حلقے کی تمام مساجد کو گرانے کا اعلان سیکولر بھارت کے منہ پر تمانچہ ہے۔

ٹاپ اسٹوریز