جی میل اکاؤنٹ تک بغیر پاسورڈ کے رسائی کا انکشاف

کوکیز سے جڑی کمزوریوں کو ذریعہ بنا کر اکاؤنٹس تک رسائی حاصل کی جاسکتی ہے۔

فیس بک نے نئی سیٹنگ متعارف کرا دی

میٹا بھی پرائیویسی کو مضبوط کرتے ہوئے ڈیٹا اکٹھا کرنے کی نئی راہیں تلاش کر رہا ہے۔

کرسٹیانو رونالڈو، گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کیے جانے والے کھلاڑی

گوگل کی تاریخ میں سب سے زیادہ سرچ کیے جانے والے ایتھلیٹ کا اعزاز حاصل کرنے پر شکرگزار ہوں، کرسٹیانو رونالڈو

گوگل کا کروڑوں صارفین کی پسندیدہ ایپس بند کرنے کا فیصلہ

گوگل پلے موویز اور ٹی وی ایپس اگلے چند ہفتوں میں بند کر دی جائیں گی۔

گوگل پلے موویز اور ٹی وی ایپس کو بند کرنے کا فیصلہ

مذکورہ سروس پہلے ہی سمارٹ ٹی وی سے ہٹا دی گئی ہے اور جلد ہی اسے فون سروس سے بھی ہٹا دیا جائے گا

رواں سال پاکستانیوں نے سب سے زیادہ کیا سرچ کیا؟گوگل نے فہرست جاری کردی

دوسرے نمبر پر ٹک ٹاکر علیزہ سحر، تیسرے نمبر پر بھارتی اداکار ٹائیگر شروف موجود ہیں

گوگل غیر فعال اکاؤنٹس دسمبر سے ڈیلیٹ کرے گا

غیر فعال اکاؤنٹس کو جرائم پیشہ افراد ہیک کر کے غیر قانونی سرگرمیوں کیلئے استعمال کر سکتے ہیں، گوگل

گوگل پر بھاری جرمانہ عائد

کریملن نے ٹویٹر اور فیس بک سمیت کچھ پلیٹ فارمز پر پابندی لگا دی۔

پاس ورڈ کے بجائے پاس کی، گوگل نے نیا فیچر متعارف کرا دیا

صارفین اپنی پِن، فیس لاک یا فنگر پرنٹ سے اپنے اکاؤنٹ تک رسائی حاصل کر پائیں گے۔

گوگل نے اسمارٹ فون پکسل 8 اور پکسل 8 پرو متعارف کرا دیئے

گوگل کی جانب سے ڈیوائسز میں 50 میگا پکسل مرکزی کیمرا سمیت کئی دلچسپ فیچرز پیش کیے گئے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز