گوگل کی صارفین سے مبینہ دھوکہ دہی پر مقدمہ درج

الزامات درست ثابت ہوئے تو گوگل پر اربوں ڈالر کا جرمانہ ہوسکتا ہے۔

مواد کی خلاف ورزی، روس نے گوگل پر 98 ملین ڈالر جرمانہ کردیا

روسی عدالت نے مواد کو حذف کرنے میں بار بار ناکامی پر جرمانہ کیا

ٹک ٹاک نے گوگل سے دنیا کی مقبول ترین سائٹ کا اعزاز چھین لیا

کلاؤڈ سروس کمپنی کلاؤڈ فلیئر کی سالانہ رینکنگ میں پہلی بار گوگل دوسرے نمبر پر رہا

لیجنڈری کامیڈین معین اختر کا 71 واں یوم پیدائش، گوگل کا خراجِ عقیدت

لیجنڈ معین اختر کی لاجواب اداکاری آج بھی لوگوں کے ذہنوں پر نقش ہے

2021 میں دنیا بھر کے لوگ گوگل پر کیا سرچ کرتے رہے؟ رپورٹ جاری

گوگل نے سال 2021 میں عالمی سطح پر سب سے زیادہ سرچز کی رپورٹ جاری کر دی۔

2021 میں پاکستانیوں نے گوگل پر سب سے زیادہ کیا سرچ کیا؟

رواں سال ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ  گوگل سرچز میں چھایا رہا اور پاکستانیوں نے پاک جنوبی افریقا میچ کو سب سے زیادہ سرچ کیا۔

گوگل نے ویب براؤزر کروم استعمال کرنے والوں کو خبردار کر دیا

کروم پرخطرناک ہیکرز حملہ کر سکتے ہیں جس سے صارفین کی قیمتی معلومات لیک ہونے کا خدشہ ہے۔

گوگل اور ایمازون اسرائیل سے کیا جانیوالا معاہدہ منسوخ کریں، ملازمین کا مطالبہ

دونوں اداروں کے 400 ملازمین نے مشترکہ طور پر برطانوی اخبار میں اس حوالے سے خط لکھا ہے۔

پاکستانی،گوگل ،کرکٹ اور ڈرامے

 پاکستانی گوگل پر ڈرامے اور کرکٹ سب سے زیادہ سرچ کرتے ہیں

موسمیاتی تبدیلیوں کو نہ ماننے والوں کی گوگل پر آمدن پر پابندی

ڈیجیٹل رائٹس کی مختلف تنظیموں نے گوگل سرچ انجن کے اس اقدام کو ایک اہم فیصلہ قرار دیا ہے

ٹاپ اسٹوریز