ایک ہفتے میں آٹا، گوشت، گھی سمیت28 اشیا مہنگی

ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں 0.49فیصد اضافہ

عوام کیلئے خوشخبری: آٹے و چینی کی قیمتیں کم، گھی پر سبسڈی دینے کا فیصلہ

مفتاح اسماعیل کی زیر صدارت منعقدہ ای سی سی کے اجلاس میں ملکی طلب کے مطابق 3 ملین میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کی اجازت دے دی گئی۔

گھی، خوردنی تیل، آٹا، دالیں، آلو، بچوں کا دودھ اور گوشت سمیت 25 اشیا مہنگی ہو گئیں

مہنگائی کی مجموعی شرح 15.67 فیصد پر پہنچ گئی، وفاقی اداراہ شماریات کی ہفتہ وار جائزہ رپورٹ

بجلی قیمتوں میں اضافہ،شہباز شریف نے عمران خان کا یوٹرین قرار دے دیا

حکومت سے نجات ہی قوم کو مہنگائی کے ظلم سے نجات دلائے گی، شہباز شریف

گھی، چائے کی پتی، گرم مصالحہ، دودھ، دہی اور مرغی سمیت 19 اشیا مہنگی ہو گئیں

مہنگائی کی مجموعی شرح 15.23 فیصد ہو گئی ہے، وفاقی ادارہ شماریات کی ہفتہ وار جائزہ رپورٹ

تیل، گھی، ٹماٹر، آٹا، دودھ، چاول اور گوشت سمیت 20 اشیا مہنگی ہو گئیں

ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح 15.90 فیصد ہو گئی، وفاقی ادارہ شماریات کی ہفتہ وار جائزہ رپورٹ

دالیں، گھی اور گوشت سمیت 21 اشیائے ضروریہ مہنگی ہو گئیں

ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح 18.35 فیصد پر آگئی ہے، وفاقی ادارہ شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ

ملک میں مہنگائی 21 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

ایک سال کے دوران گھی، خوردنی تیل، دالیں، سبزیاں، پھل اور آٹا مہنگے ہوئے ہیں، بجلی کی قیمت میں 47.87 فیصد اضافہ کیا گیا ہے

مسابقتی کمیشن: گھی اور خوردنی تیل سیکٹر میں دوبارہ انکوائری کرنیکا فیصلہ

فیصلہ سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے انکوائری کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل ہونے کا بعد کیا گیا ہے۔

گھی، دال، انڈے، دودھ اور گوشت سمیت 27 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ

ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح 18.34 فیصد تک پہنچ گئی ہے، وفاقی ادارہ شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ

ٹاپ اسٹوریز