ہوشیار: سردیوں میں بھی لوڈ شیڈنگ کا عندیہ

کے الیکٹرک کو گیس سپلائی میں کمی کا سامنا ہے، ترجمان

گھریلو صارفین کو گیس کی فراہمی نہیں ہو رہی، حماد اظہر کا اعتراف

ایک حد سے زیادہ سستی گیس سپلائی نہیں کی جا سکتی، وفاقی وزیر

حماد اظہر پر پی ٹی آئی ایم این اے آفتاب صدیقی برہم، رویہ شرمناک قرار دیدیا

آپ کو بار بار میسیج کیے لیکن آپ نے کوئی جواب نہیں دیا، کراچی سے رکن قومی اسمبلی کا وفاقی وزیر کو خط

گیس کی قلت: توانائی کے متبادل ذرائع کی طرف جانا پڑیگا، حماد اظہر

 سردیوں میں گیس کی قلت کا ایل این جی کی درآمد سے کوئی تعلق نہیں ہوتا ہے، وفاقی وزیر توانائی

عدالت نے گیس فراہمی بند کرنے کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا

عدالت عالیہ سندھ نے وفاقی حکومت سمیت دیگر سے 11 جنوری تک جواب طلب کرلیا ہے

حکومت کا ایک اور وعدہ جھوٹ ثابت ہوا، شہباز شریف

یہ نالائقی اور کرپشن نہیں تو اور کیا ہے ؟ قائد حزب اختلاف

ہر شخص حکومتی نااہلی کو بھگت رہا ہے، سعید غنی

سندھ میں لسانی فسادات پیدا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، وزیر اطلاعات سندھ

درآمدی گیس صارفین کو دینا شروع کردیں تو کمپنیاں دیوالیہ ہو جائیں گی، حماد اظہر

سردیوں میں گیس کی قلت کا ایل این جی سے کوئی تعلق نہیں ہے، وفاقی وزیر توانائی کا تقریب سے خطاب

ہوشیار: گیس کی قیمت پیٹرولیم پالیسی کے مطابق طے کرنے کی ہدایت

صنعتی یونٹس پر ڈبل میٹرز لگائے جائیں، وفاقی وزیر عمر ایوب کی زیر صدارت ای سی سی کے منعقدہ اجلاس میں ہدایت

کراچی، لاہور اور پشاور سمیت مختلف شہروں میں گیس کی قلت: کھانا پکانا نا ممکن ہو گیا

صرف 15 دن قبل تک 150 روپے میں ملنے والا گیس کا سیلنڈر اس وقت 240 روپے میں بھی دستیاب بڑی مشکل سے ہورہا ہے، گھریلو صارفین

ٹاپ اسٹوریز